میرا ایمان ہے کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں انکے بعد نبوت کا سلسلہ ختم ہوچکاہے
اس کے بعد
جو بھی نبوت کا دعویٰ کرے گا وہ کافر ہے اور اسکی تائید کرنے والا بھی کافر
مرزا قادیانی کل بھی کافر تھا اور آج بھی کافر ہے اور رہے گا
اللہ کے فضل سے آج ہماری قیادت مقتدر حلقوں کے سامنے جس استقامت، جرأت اور بےباکی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے اور کسی قسم کا معذرت خواہانہ رویہ اختیار کرنے پر آمادہ نہیں، یہ کوئی وقتی کیفیت ن��یں بلکہ دہائیوں پر محیط مسلسل جدوجہد، بےلوث پارلیمانی سیاست اور بےداغ کردار کا ثمر ہے۔
اگر قیادت کے کردار پر کوئی داغ ہوتا تو نہ ہم اتنے اعتماد سے اپنی جماعت کا مقدمہ پی�� کر سکتے، نہ ہی قیادت اپنے مؤقف پر اس استقامت کے ساتھ قائم رہتی۔ حق کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی ہی وہ قوت ہے جو ہر دباؤ کے سامنے ثابت قدم رکھتی ہے۔
فَالْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی ذٰلِک۔
سمیع سواتی
#مولانا_شان_پاکستان
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#معافی_مائی_فٹ
پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کے گھر کی لونڈی ہے جس کی اہمیت ختم ہوچکی ہے،ایوان نہیں اب اس میدان کی حیثیت ہے، اس لئے ایوان میں ہماری پانچ سیٹیں ہوں یا دس اس کی پرواہ کئے بغیر جعلی پارلیمنٹ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
ہم جس جمہوریت کے علمبردار ہیں وہ آئین و اسلام کی علمبردار اور عوام کی نمائندہ جمہوریت ہے، ہم قرآن و سنت اور اسلام کی سربلندی کے قائل ہیں،اگر وہاں اعلاء کلمۃ اللہ نہیں ہے تو پھر وہاں غلامی ہے، ٹرمپ اور امریکہ کی غلامی ہے،ایسے نظام پر لعنت بھیجتے ہیں۔
قائد جمعی�� مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ڈیرہ اسماعیل خان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
ہر فوجی نے حلف اٹھایا ہے کہ میں سیاست میں کوئی حصہ نہیں لوں گا۔ جب آپ اپنا حلف توڑیں گے تو میں علی الاعلان کہتا ہوں کہ حلف توڑنے کے بعد پھر تم فوجی نہیں رہے، پھر تیرا احترام میرے اوپر لازم نہیں رہے۔ ہم پارلیمنٹ کو عوام کا نمائندہ ادارہ سمجھتے ہیں، اس میں عوام کے نمائندے ہونے چاہیے۔ آج... سیاست پر ان کا قبضہ ہے۔ شاید تمہیں گھمنڈ ہو کہ تمہاری پشت پر امریکہ ہے، میں واضح کر دینا چاہتا ہوں جن پر تمہیں گھمنڈ ہے، پرسوں وہ افغانستان سے دم دبا کر بھاگا ہے۔ اگر افغان قوم ان کو بھگا سکتی ہے اپنی سرزمین سے، تو پاکستانی قوم بھی ان کو اپنی سرزمین سے بھگا سکتی ہے۔
#معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_کی_للکار
اسلام آباد:
امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن برائے سیاسی امور ٹیری سٹیئرز گونزالیزاور سابق ڈپٹی چیف آف مشن زیکری ہارکنرائیڈر کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
زیکری ہارکنرائیڈر نے مولانا فضل الرحمان سے الوادعی ملاقات کی
زیکری ہارکنرائیڈر نے نامزد ہونے والے نئے ڈپٹی چیف آف مشن برائے سیاسی امور ٹیری سٹیئرز گونزالیز کا مولانا فضل الرحمان سے تعارف کرایا
ملاقات میں خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے مثبت کردار پر بات چیت
ملاقات میں خطے میں امن وامان کی صورتحال پر گفتگو
ملاقات میں سیاسی سمیت دلچسپی کے باہمی امور پر گفتگو
ملاقات میں سنیٹر کامران مرتضی اور مولانا اسجد محمود شریک
میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان
💪🏼💪🏼ختم نبوت آگاہی کیمپ 💪🏼💪🏼
👈بمقام مین بازار گل آباد ادینزئی لوئر دیر
👈ختم نبوت اکیڈمی خیبرپختونخوا کے زیر انتظام کے زیر انتظام""کادیانی مصنوعات بائیکاٹ""کے سلسلے میں مین بازار گل آباد ادینزئی لوئر دیر میں آگاہی کیمپ کا انعقاد۔
👈عشاق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شرکت🤳🏼