مجھے میری ماں نے آزاد پیدا کیا تھا، تم کون ہوتے ہو مجھے غلام بنانے والے
@ImranKhanPTI @PTIofficial say no to #Enslavement#Khilafat instead of Democracy
“قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔
عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
سہیل آفریدی کی آج کی مکمل پریس کانفرنس
ستم ظریفی یہ ہے کہ ایک صوبائی وزیر اور چند ممبران قومی و صوبائی اسمبلی و کارکنان و پارٹی عہدیداران اغواء ہیں اور پھر دعویٰ کیا جاتا ہے کہ تحریک انصاف ایک انتشاری جماعت ہے
ایسے دستور پر لعنت ہے ایسے قانون پر لعنت ہے ایسے انصاف کے اداروں پر لعنت ہے جو اس ملک میں لاقانونیت کا کھلم کھلا ساتھ دے رہے ہیں
کیا آپ خیبرپختونخوا میں دوسرے صوبے کی ایڈمنسٹریشن لانچ کرنے جا رہے ہیں دوسرے صوبے کی ایڈمنسٹریشن خیبرپختونخوا کی حدود میں گھس کر کاروائی کر رہی ہے اسکا کیا مطلب لیا جائے ؟ یہ جو کیلیں آپ سڑکوں پر کھود رہے ہو یہ اس نظام کے طابوت میں آخری کیلیں ثابت ہوں گی ہم پاکستان کی حفاظت کریں گے اسے ٹوٹنے نہیں دیں گے۔
وزیر اعلی @SohailAfridiISF
اسلام آباد میں 1000 کنٹینر لگا کر محسن نقوی نے اسلام آباد کا دورہ کیا، اس پر مجھے عمر شریف کا ڈائیلاگ یاد آ گیا کہ لیاقت آباد میں پولیس نے کرفیو لگا کر آزادانہ گشت کیا! مظہر عباس
#pakistan@MazharAbbasGEO
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
”عمران خان کے دورِ حکومت میں افغانستان میں ایسی حکومت تھی جس کے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات نہیں تھے، لیکن اس کے باوجود ہمارے ملک میں امن تھا، خیبر پختونخوا میں امن تھا - ڈرون حملے نہیں ہوتے تھے اور نہ ہی فوجی آپریشنز جاری تھے۔آج غلط پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کے افغانستان کے ساتھ تعلقات خراب ہو چکے ہیں۔ عمران خان نے ایک statesman کا کردار ادا کیا، کسی کی نوکری نہیں کی، طاقتوروں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے فیصلے نہیں کیے بلکہ پاکستان کے بہترین مفاد میں فیصلے کیے۔
آج پاکستان پر جو لوگ قابض ہیں، انہوں نے مختلف لوگوں کی نوکریاں پکڑ رکھی ہیں۔“-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF
عمران خان کی جدوجہد صرف ان کی ذات کے لیے نہیں بلکہ اس فرسودہ اور ناہموار نظام سے نجات کے لیے ہے جس نے ملک کے تمام اداروں اور بنیادی حقوق کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ حقیقی آزادی اور قانون کی بالادستی ہی ایک مضبوط اور منصفانہ پاکستان کی ضامن ہے۔
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
پنجاب میں جمہوریت، بنیادی انسانی حقوق اور اظہارِ رائے کی آزادی کو شدید جبر اور ریاستی ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سیاسی کارکنوں پر تشدد اور آزادانہ نقل و حرکت پر پابندیاں اس فاشزم کا واضح ثبوت ہیں۔ قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کی بحالی کے بغیر ملک میں استحکام ناگزیر ہے۔نکلیں، اپنی آنے والی نسلوں کے لئیے۔
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
شاہد خٹک صاحب اور شفیع جان صاحب پر میڈیاپر پابندی عائد کردی ہے۔ اگر سیاسی آوازوں کو میڈیا پر جگہ نہیں دی جائے گی تو پی ٹی آئی کو بھی اپنے تمام نمائندگان کے الیکٹرانک میڈیا سے بائیکاٹ کا واضح فیصلہ کرنا چاہیے۔
جمہوری آوازوں پر پابندیاں فسطائیت اور آمریت کی علامت ہیں۔ جتنی مرضی پابندیاں عائد کر لیں، سچ کو بند کمروں کے فیصلوں اور پابندیوں سے دبایا نہیں جا سکتا۔
@ShafiJanPTI@ShahidkhattakSk
"جو تحریک انصاف کے ساتھ ہو رہا ہے، تحریک انصاف تو اس کو فیس کر رہی ہے، یعنی گھروں پر ریڈ مارنا، بہنوں کو گرفتار کر لینا، فیملی کے سامنے گھروں میں توڑ پھوڑ کرنا، یہ کہیں سے بھی قانون نافذ کرنیوالے ادارے نہیں کرتے، یہ فسطائیت ہے۔ آپ کو یاد ہوگا کہ ایک واقعہ پر ن لیگ کتنا شور مچاتی تھی کہ کیپٹن صفدر کو گرفتار کرنے کیلئے کراچی میں ہوٹل کا کمرہ توڑا گیا، جہاں مریم نواز بھی تھیں۔ وہ ایک واقعہ تھا مگر آج یہ پنجاب میں کئی گھروں میں ہو رہا ہے۔ آپ سوچئے کہ کیا یہ لوگ انتقام کی آگ میں جلتے نہیں رہیں گے؟ اور جب ان کی باری آئے گی تو وہ آپ کو چھوڑیں گے؟ پیپلز پارٹی جو جمہوری حقوق کی بات کرتی ہے، وہ کیوں خاموش ہے؟" ۔ شہزاد اقبال
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
میری ایک بیٹی ہے۔ اس کو میرے سامنے زبح کرو میں پھر بھی یہ کہو گا۔ کہ میں پہلے اپ سے آزادی لونگا۔ پھر اپ سے اپنی بیٹی کا پوچھو گا
اپ لوگوں کے کپڑے اتارتے ہو۔ میں اپ کو بتانا چاہتا ہوں۔ کہ اس چوک میں میرے کپڑے اتارے پھر بھی پیچھے نہیں ہٹونگا
ایک ہفتہ پہلے اغوا ہونے والے صوبائی وزیر فضل شکور کا بیان
”27 ستمبر کے حوالے سے ہم تیاری کر رہے ہیں، اسلام آباد ہمیشہ نکلتا ہے اور اس دفعہ بھی نکلے گا۔ ہم ایک لمبی لڑائی کیلئے تیار ہیں۔ میرا پورے پاکستان اور بالخصوص اسلام آباد کے لوگوں کیلئے پیغام ہے کہ یہ تحریکِ انصاف یا عمران خان کی جنگ نہیں، بلکہ آپکی جنگ ہے، جو عمران خان 73 سال کی عمر میں جیل میں بیٹھ کر لڑ رہا ہے۔ اگر آپ 27 ستمبر کو نکلیں گے، تو ہی تبدیلی آ سکتی ہے۔“
صدر پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن عامر مسعود مغل
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
اوپر سے آۓ ناجائز آرڈر ماننے کے بجائے اس کا آرڈر مانو جس کے قرآن پر حلف اٹھا کر مظلوموں کی حفاظت کا عہد کرتے ہو۔
اپنی وردی کا ناجائز فائدہ اٹھاؤ گے تو اللہ کو جواب دینا ہو گا !
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی