مجھے میری ماں نے آزاد پیدا کیا تھا، تم کون ہوتے ہو مجھے غلام بنانے والے
@ImranKhanPTI @PTIofficial say no to #Enslavement#Khilafat instead of Democracy
“قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔
عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کے جنرل سیکریٹری ارسلان خالد کے گھر پر سندھ نے ریڈ کیا۔ ارسلان خالد صاحب گھر پر موجود نہیں تھے، مگر پولیس نے ان کے اہلِ خانہ کو ہراساں کیا۔
یہ ظلم و جبر اور سیاسی کارکنوں کے گھروں میں چھاپوں کا سلسلہ آخر کب تک جاری رہے گا۔اختلافِ رائے کو جرم بنا کر اہلِ خانہ کو خوفزدہ کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔
@PTIofficial@PTIKarachi_
شاباش کوہاٹ انتظامیہ اور کوہاٹ پولیس!
پنجاب پولیس جو خیبر پختونخواہ کی حدود کے اندر خوشحال گڑھ (عین دھرنے کے مقام پر) کھدائی کرنے گھسی تھی۔انہیں اپنی۔حدود میں واپس دھکیل دیا۔
شاباش نوید احمد، اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ ہیڈکوارٹر۔
پختونخواہ کی عوام اپنی پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ ہے
خیبر پختونخوا اور پورے پاکستان کے عوام کو پیغام ہے، گھبرانا نہیں، ڈرنا نہیں، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے، اپنے حق اور حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونا ہے، پرامن جدوجہد جاری رکھنی ہے، ان شاء اللہ بہت جلد ظلم کا دور ختم ہوگا، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #SohailAfridi
حامد میر 🔥🔥
فارم 47 پر لائی جانے والی حکومت کی ناکامی ہے کہ مائنس ون فارمولا ناکام ہو چکا ہے ۔ عمران خان آج بھی پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا لیڈر ہے اور بیرون ملک بھئ بے حد مقبول ہے جسکو ساری دنیا جانتی یے۔ پاکستان میں پاور پولیٹیکس اپنی آخری سانسوں پر ہے عمران خان نے غیر لچکدار رویہ اپنا کر اپنی پارٹی سمیت سب کی پاور پولیٹیکس کو ختم کردیا ہے۔ ایک مفروضہ تھا کہ جس کے پیچھے امریکہ ہو وہ حکومت کامیاب ہوجاتی ہے اگر یہ مقبول حکومت ہوتی تو کنٹنیر کے پیچھے نہ چھپتی۔
گلگت سے لیکر بلوچستان تک پورے ملک کے نوجوان ایک پیج پر ہیں انکی سوچ ایک ہے اور حکمران اشرافیہ اس بات سے بھی خوفزدہ ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاج کے پیش نظر وسطی پنجاب کے اضلاع سے گزرنے والے دو دریاؤں کے پُلوں کے اِردگرد سڑک کے کناروں پر کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں جبکہ ان مقامات پر ریت اور مٹی کی بوریاں بھی لائی جا رہی ہیں۔
تفصیل: https://t.co/Xrz2u6shNR
مراد سعید کی رہائشگاہ پر نامعلوم نقاب پوش افراد کا حملہ اور توڑ پھوڑ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ گھر میں ان کی معذور والدہ اور کینسر کے مرض میں مبتلا بھائی موجود ہیں۔
مراد سعید کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ اپنی قوم کی بات کرتا ہے اور مشکل وقت میں اپنی قوم کے ساتھ کھڑا رہتا ہے۔ ایسے اقدامات خوف نہیں، صرف مزید تشویش اور اضطراب پیدا کرتے ہیں
آج متعدد ٹی وی چینلز کے ساتھ میرے ٹاک شوز شیڈول تھے، لیکن آخری لمحے پر بتایا گیا کہ "اوپر" بیٹھنے والوں کا فون آیا ہے اور آپ پر اور شاہد خٹک صاحب @ShahidkhattakSk پر میڈیا پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے
میڈیا پرپابندی عائدکرنا اور جمہوری آوازوں کا گلا گھونٹنا فسطائیت اور کھلی آمریت ہے،تم جتنی مرضی پابندیاں لگا لو، سچ کو بند کمروں کے فیصلوں سے نہیں دبایا جا سکتا
ہم نہ کل جھکے تھے، نہ آج پیچھے ہٹیں گے،ان فاشسٹ ہتھکنڈوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے رہیں گے.
The Pakistani government has blocked highways to the capital Islamabad and set up container barriers in preparation for a protest by the PTI party, which seeks ex-PM Imran Khan’s release from jail.
Read here: https://t.co/Q2u9ThzrL8
Pakistan already builds its own drones and buys more from China and Turkiye.
So why turn to a year-old US firm backed by two of President Donald Trump's sons, linked to Israel and selling drones to India?
Read more: https://t.co/aJ6IInYmOp
جماعت اسلامی کے سابقہ سینئر وزیر عنایت اللہ کے بیان
کہ خیبر پختون خوا میں تحریک انصاف ایک سیٹ بھی نہیں ہاری۔
تو گورنر راج کیسے لگاو گے۔ کیا اپ خیبر پختون خوا کے عوام کے مینڈیٹ کو نہیں مانتے
پانچ بار کشمیر اسمبلی کے رکن رہنے والے غلام محیی الدین کو یوں ہتھکڑیوں میں جکڑے عدالت لانا ظلم اور فاشزم کی بدترین مثال ہے۔ ان کا واحد جرم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونا اور باطل کے سامنے سر نہ جھکانا ہے۔اس وقت پاکستان اپنی تاریخ کے سیاہ ترین دور سے گزر رہا جہاں نہ خواتین نہ بزرگ نہ بچے نہ جوان اور نہ ہی منتخب عوامی نمائندے محفوظ ہیں۔
جنوبی وزیرستان اپر سے منتخب رکن قومی اسمبلی زبیر خان کے گھر کو کئی گھنٹوں تک گھیرے میں لیے رکھا گیا، اہلِ خانہ سمیت زبیر خان کو یرغمال بنا کر بعد ازاں زبیر خان اغوا کر لیا گیا۔
جنوبی وزیرستان میں جہاں حالات کی سنگینی اور امن و امان کی صورتحال سب کے علم میں ہے، وہاں سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد کی جانب سے عوام کے منتخب نمائندے کو اغوا کیا جانا انتہائی تشویشناک ہے۔ کا کو پتہ کہ یہ کون لوگ ہیں۔
ایسی کارروائیاں ان نقاب پوش عناصر کو تقویت دیتی ہیں جو آئین، قانون اور جمہوریت کو نہیں مانتے۔
جماعت اسلامی کی سیاست پر @SenatorMushtaq نے تبصرہ کرکے سمندر کُوزے میں بند کردیا
“37 سال جماعت اسلامی میں رہا ایک بار بھی جیل نہیں گیا جماعت اسلامی چھوڑے ایک سال ہؤا دو بار اسرائیل اور تین بار اسرائیل نوازوں کی جیل میں جا چکاہوں”
میں 37 سال جیل نہیں گیا مگر ایک سال ہوا جماعت اسلامی چھوڑے 2 بار اسرائیل اور 3 بار اسرائیل نوازوں کی جیل جا چکا ہوں۔
جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ کی جماعت ہے اس سے بڑا کوئی ثبوت نہیں۔
ن لیگ کے پاس ایک واقعہ ہے کہ کراچی میں ہوٹل کا کمرہ توڑ کر مریم نواز کو گرفتار کیا گیا تھا،
آج پنجاب میں تحریک انصاف کے ہر کارکن کے گھروں کے دروازے توڑے جا رہے ہیں، خواتین کو گرفتار کیا جا رہا ہے، عمران خان کی تینوں بہنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، تحریک انصاف کے لوگوں کے دلوں میں انتقام کی آگ جلتی رہے گی، جب پی ٹی آئی کی باری آئے گی تو وہ لوگ پھر ن لیگ والوں کو چھوڑے گے نہیں پورا بدلا لیں گے، لیکن آج پیپلز پارٹی کیوں خاموش ہے؟ پنجاب میں فسطائیت کا ننگا ناچ کھیلا جا رہا ہے، یہ جمہوریت کے چمپین بنتے ہیں یہ کیوں آواز نہیں اٹھا رہے؟ شہزاد اقبال
"جماعتِ اسلامی عوام کے جذبات اور مسائل کو چھپانے، خراب کرنے کے لیے پاکستان میں فائر وال ہے اسٹیبلشمنٹ کی۔ جن مسائل پر عوام کو باہر آنا چاہیے، اس پر جماعتِ اسلامی 150 بندے پکڑ کر باہر آ جاتی ہے اور اس مسئلے کو dilute (کمزور) کر دیتی ہے۔ کوئی بھی مسئلہ دیکھ لیں، غزہ کا، کراچی کا مسئلہ۔ دیکھ رہا تھا جماعتِ اسلامی والے کہہ رہے تھے، پانی کھول دو، پانی کھول دو۔ اس کا مطلب ہے پانی کا مسئلہ ہے اور اسے دبانا ہے۔ حافظ نعیم کو دس لاکھ لگائے گی، چل یار سو بندے لگا دے، سارا مسئلہ dilute (کمزور) ہو گیا۔ یہ پالے گئے ہیں تاکہ عوام کی صحیح بات پبلک میں سامنے نہ آئے"۔ شبر زیدی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
اسد اللہ خان نے ن لیگ کی ترقی کو دریائے راوی میں بہا دیا۔۔۔!
میٹرو بس لاھور 2013 میں بنی، میٹرو بسس لاھور میں صرف 64 ہیں، اور یہ چلتی بھی ڈیزل پر ہیں، میٹرو بسیں پنجاب حکومت کی ملکیت نہیں بلکہ نجی کمپنی کی ملکیت میں ہیں،
دوسری طرف بی آر ٹی پشاور 2020 میں بنی، پشاور میں 296 بسیں چل رہی ہیں، یہ تمام بسیں الیکٹرک ہیں، یہ تمام بسیں حکومت خیبرپختونخوا کی ملکیت ہے، یہ پاکستان کا سب سے بڑا ہائبرڈ گاڑیوں کا نظام ہے جو خیبر پختونخوا میں چل رہا ہے،
پنجاب میں صرف کاغذوں کی حد تک ترقی ہوئی ہے، اسد اللہ خان