بعض دوست 26نومبرسے متعلق فیصلہ سازی اورکوئٹہ سےاسلام آباد قریبا 1000 کلومیٹر اور 4 دن کے سفر سےمتعلق لکھنےکاکہتےہیں۔ گزارش ہے کہ اس میں قریبا 50 ایف آئی آر اور کیسز آتے ہیں۔ فی الحال جیل بیتی اور وہاں تحریک انصاف کے مظلوم ورکرز کی قربانیوں کےواقعات پر ہی اکتفا کریں۔ 🙏
عمران خان کو انہيں رہا کرنا پڑے گا ورنہ پچھتائیں گے۔ ہارون الرشید
*******
عمران خان کی رہائی اصل میں انہیں قید کرنے والوں کی رہائی ہے۔ رہائی نہ ہوئی تو پسپائی ہوگی۔
آج مریم اورنگزیب نے کہا خریدا ہے جہاز۔
میں اس بیان پر بلکل حیران نہیں کیونکہ یہ لوٹ مار خود بھی کر رہے اور جو انکو لے کر ائے ہیں وہ بھی کر رہے ہیں۔
عوام جو پُٹ سکتی ہے پُٹ لے،اسکا مطلب یہی ہے۔
جہاز خریدا ہے بھئی
گندی ویڈیوز سے بلیک میل کیا ہے بھئی
الیکشن مینڈیٹ چھینا ہے بھئی
فوج سے ڈیل کی ہے بھئی
جعلی میڈیکل رپورٹس بنائی ہیں بھئی
اثاثوں کی منی ٹریل نہیں ہے بھئی
مشرف سے بھی ڈیل کی تھی بھئی
یاسمین راشد سے ہارے ہیں بھئی
مہر شرافت سے ہارے ہیں بھئی
سیٹیں سترہ ہی ہیں بھئی
بات یہاں تک آ گئی ہے کہ PTI قیادت سے احتجاج اور عمران خان کی رہائی کے بارے پوچھین تو وہ سنجیدہ شکل بنا کر کہتے ہیں " آپ مشورہ دیں کہ کیا کریں" پھر ہر مشورے کے راستے میں رکاوٹیں گنوا کر اسے ناممکن ثابت کرتے ہیں
یہ نااہل و ناہنجار اگر خود سے سوچنے کے قابل بھی نہیں تو اپنی کم ہمتی لیکر ایک طرف کیوں نہیں ہو جاتے
دنیا کی سب سے زیادہ نوجوان نسل پاکستان میں ہے لیکن مزے کی بات ہے سب سے زیادہ بے روزگار بھی وہی نوجوان نسل ہی ہے۔ یہاں قبر میں ٹانگیں لٹکائے ریٹائرڈ بوڑھوں پچھلی نوکری ختم ہونے سے پہلے نئی نوکری مل جاتی ہے اور نوجوان تعلیمی اسناد لئے سارا سارا دن سڑکوں پر مارے مارے پھرتے ہیں۔
وقت کے یزید کا انجام تو بہت عبرتناک ہوگا، مگر ایک عبرت یہ ہے کہ جو کوئی اس کو دیکھتا ہے اس کو یزید سمجھ کر بددعا دیتا ہے۔ یہ اس کو دوسروں کی آنکھوں میں دکھتا بھی ہوگا۔ ظلم کا ایک مثلہ ہے کہ وہ ہمیشہ نہیں چل سکتا۔ اس دور کا یزید ہارے گا بھی اور دنیا و آخرت دونوں میں رسوا بھی ہوگا!
اس وقت پاکستان میں کوئی قانون نہیں ہے،پنجاب جن چوروں کے حوالے کیا گیا انکو بس اپنی پرموشن کی ہے کہ وہ ہوتی رہے۔
زیادتی،قتل��اغواہ یہ سب چیزیں پنجاب میں عام ہیں۔
اگر یزید کا حکومت پر ناجائز قبضہ غلط اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی مزاحمت درست تھی
تو ایسا ناجائز قبضہ ہمیشہ غلط اور اس کے خلاف مزاحمت عین دین کی علامت رہے گی
یزید کے لشکری تیر برساتے اور یہ بھی کہتے ہم نوکری کے ہاتھوں مجبور ہیں
اگر انکی دلیل تب غلط تھی تو آج بھی غلط ہے
کسی بھی معاہدے میں ثالث اسی لیے ہوتا ہے کہ اگر کوئی ایک فریق معاہدے کی خلاف ورزی کرے تو دوسرے فریق کی جانب سے ثالث کو بتایا جاتا ہے ،
اگر ایران ��ے معاہدے کی کوئی خلاف ورزی کی تھی تو امریکہ کو ایران پر حملہ کرنے کے بجائے ثالث میاں شہباز شریف صاحب کو بتانا چاہیے تھا
میں آپکو بہت ہی کریڈبل اور باوثوق زرایع سے خبر دے رہا ہوں عمران خان کے ساتھ کسی بھی اہم یا غیر اہم شخصیت کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی عمران خان کو مکمل آئیسولیشن میں رکھا ہوا ہے
کشمیر میں حالات سازگار نہیں ، گلگت میں کل الیکشن ہے اور دھاندلی کو تیاری پہلے سے مکمل ہے۔۔
عوام کے ساتھ کیئے جانے والے ایڈوینچر اگر گلے پڑ گئے تو پھندا چھُڑانا مُشکل ہو جائے گا۔۔۔