@PT_ajiboye@insharifain We’re talking about Kab’ah. Even we can argue when Prophet(SAW) used to send delegations He (SAW) appoints only one leader. So by this logic, the treatment of elites should be different in the Kaaba.
پشاور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنوں کو ریلیف، وفاقی آئینی عدالت ایک بار پھر متحرک!
ماضی میں عدالتیں شخصی آزادی سے متعلق مقدمات میں خاصی تیزی دکھاتی تھیں اور ایسے کیسز جلد سماعت کے لیے مقرر کر دیے جاتے تھے۔ اور اگر نچلی عدالت سے کسی کو ریلیف مل جاتا تو اس فیصلے کے خلاف اپیل اعلیٰ عدالت میں مہینوں بعد فکس ہوتی تھی ۔
تاہم اب صورتحال تبدیل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ پشاور ہائی کورٹ نے ایگزیکٹو آرڈر کے تحت سیاسی کارکنوں کی نظر بندی ختم کی تو وفاقی آئینی عدالت نے اس فیصلے کے خلاف اپیل فوری طور پر سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
نوٹ: نظر بند افراد کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے، جبکہ سماعت کرنے والے بینچ کے دونوں ججز کا تعلق پنجاب سے ہے۔ ماضی میں پیپلز پارٹی کی طرف سے فخریہ دعویٰ کیا جاتا تھا کہ آئینی عدالت میں تمام صوبوں کی نمائندگی ہوگی۔
کدّو مرشد برا مانیں گے لیکن بڑے ہی فنکار ہیں بھئی یہ - پاور پروجیکٹس کا جلسوں میں پہلے کریڈٹ لیتے تھے کہ پاکستان کو ہم نے اندھیروں سے نکالا، 27 ہزار میگاواٹ کی تاروں پر 48 ہزار میگا واٹ کے پلانٹ لگا کر ان کو کپیسٹی پیمنٹس کروائے جا رہے ہیں اور غریبوں کے ہمدرد بھی بنے جا رہے ہیں۔
Now what England should do is sack the coach, send half the squad home, make some criminal allegations against a few players, and find some entirely new cricketers for their final match in Pakistan.