ٹریفک وارڈن نےشہری کو روک کر کاغذات طلب کیےجنہیں شہری نے موقع پر ہی دکھا دیا،تاہم شہری کے مطابق کاغذات مکمل ہونےکے باوجود وارڈن اہلکار نےاس کا چالان کر دیا۔جب چالان کی وجہ پوچھی تو ٹریفک وارڈن آپےسے باہر ہو گیااور شہری کو موٹر سائیکل بندکرنےاور ایف آئی آر درج کرنےکی دھمکی بھی دی
اس ملک میں مجھے اور ارشد شریف جس کو ایوان صدر میں بلا کر تمغہ دیا گیا انصاف نہیں ملا تو یہ باقی صحافیوں کے لیے پیغام ہے کہ کل کو آپ میں سے کوئی بھی قتل ہو گیا تو انصاف نہیں ملے گا۔ جن لوگوں نے ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ کروائی وہ آج بھی اتنے طاقتور ہیں کہ وہ انصاف میں تاخیر کروا رہے ہیں، حامد میر
ہائے مہنگائی ہائے مہنگائی
*مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام اپنے بچوں کی روزی روٹی کمانے کے لیے کس طرح ڈرائیور ٹریفک پولیس ننکانہ کے اہلکار کے پاؤں پکڑ رہا ہے کہ اللّٰہ کے واسطے میرا چالان نہ کرنا ورنہ آج میرے بچے بھوکے رہ جائیں گے*
*یااللہ پاک غریبوں کی مدد فرما* 😭😭🙏🙏🙏
*_مرزا غالب نے بستر پر پیشاب کر دیا بیوی بولی یہ کیا ہوا؟_*
*_غالب بولے_*
*_ناکامی عشق میں یہ حال ہوا غالب_*
*_آنسو نکل رہے ہیں رستہ بدل بدل کر_*
😀😀😀
( براہ مہربانی مزاح کو مزاح رہنے دیجیے گالی نا دیجیے )