@ZafarShirazi7 بین الاقوامی ٹیم کے move کے دوران رکاوٹیں ہٹانا ، سیکیورٹی میں مداخلت کرنا دہشت گردوں کی سہولت کاری کے مترادف ہے۔اس اقدام سے دہشت گردوں کے ساتھ ہمدردی اور ان کی پشت پناہی کا تاثر بھی ملتا ہے۔ایسے عناصر پاکستان کو بدنام کرنے اور ملک کی جگ ہنسائی کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے
@Sherazi_Silmian کمرے میں چھپ کر آنکھیں بند کر کے کچھ نظر نہیں آتی
اور جنگ کے بعد آپ اس کھانے میں کیوں تشریف فرما تھے جہاں معرکہ حق کی فتح کا جشن منا رہے تھے ؟
@PTIofficial@KhanShershah ماں اغوا ہوگئی ، غیرت مند بیٹا ویڈیو کال پے سنسنی خیز کہانیاں سنا رہا ہے ۔
سب نے مرضی سے گرفتاری دی تا کہ احتجاج میں خوار نا ہونا پڑے
پولیس اندر آئی اور دروازے تھوڑنے لگے
80 لوگ ایک گھر میں آئے 🤣🤣
@ExpertShetty Your argument contradicts itself. A Chief of Army Staff isn’t a head of state—diplomacy involves elected leadership too. If the U.S. relied only on Pakistan, J.D. Vance wouldn’t need to visit. This isn’t logic, just frustration and speculation.
@majorgauravarya