اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوٹوں پر پین سے لکھنے پہ پابندی لگادی
عوام سے درخواست ہے کہ نوٹ پہ پین کے بجائے حساب کتاب کے لئے پینسل استعمال کی جائے.
پین کے استعمال سے نوٹوں کی خوبصورتی پہ اثر پڑتا ہے
1 جولائی 2025 سے جس نوٹ پہ پین کی لکھائی موجود ہوئی وہ نوٹ قابل قبول نہیں ہوگا
Accuracy, balance, clarity, objectivity, authenticity, and reality, both sides the media is far away frome these journalistic rules in this tense situation b/w #PakistanIndianWar