ہم نے کال نہیں دی۔ عمران خان پی ٹی آئی کا لیڈر ہے، انہیں کہا ہے کہ آ کر پریشر ڈالیں تاکہ ان کا صحیح علاج کروایا جائے۔ تھوڑی سی ہمت سب کو کرنی پڑے گی، یہ مشکل وقت ہے۔ 300 ممبران اسمبلی اور سینیٹرز بنتے ہیں جو عمران خان کی ٹکٹ پر جیتے ہیں۔ اگر وہ یہاں ہوں گے تو پولیس والوں نے خود بتایا کہ جب تک سپیکر کی اجازت نہ ہو کسی ممبر اسمبلی کو گرفتار نہیں کر سکتے۔ یہ تین سو ممبران اسمبلی اور سینیٹرز کو کبھی گرفتار نہیں کر سکتے، اگر کیا تو پوری دنیا میں تماشا بنے گا۔ اس لیے جب ممبران اسمبلی یہاں آئیں تو ان پر پریشر بڑھے گا۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
اور سیز پالستانوں کو چاہیئے کہ ملک میں مقیم پاکستانیوں کی آواز بنیں کیونکہ ان کے پاس آزادی رائے نہیں ہے۔
نورین نیازی @Noreen_KhanPK کا ۹ مئی کے موقعے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئیے پیغام
#مئی9_یوم_جبر#May9th_FalseFlag
آپ ہمارے دلوں سے عمران خان کی محبت نہیں نکال سکتے۔ جب تک ہم میں سے کوئی ایک بھی سر پھرا زندہ ہے عمران خان مائنس نہیں ہو سکتا۔
کیوں کہ ہم جیل میں رہنے کے بعد یہ جانتے ہیں کہ عمران خان ہم سے کئی گنا زیادہ تکلیفیں برداشت کر رہا ہے۔ فلک جاوید
پاکستان کی جمہوریت کا شیرازہ بکھیرنے کیلئے #May9th_FalseFlag آپریشن کا سہارا لیا گیا۔
وہ جماعت جس نے اپنی 26 سالہ تاریخ میں کبھی بھی تشدد کی حمایت نہیں کی اسےکسی بھی قسم کی تحقیقات کے بغیر بار بار مورودِ الزام ٹھہرانےکا سلسلہ جاری ہے۔ یہ تماشہ بہرحال بند ہوناچاہئیے۔ہم عدلیہ سےملتمس ہیں کہ اس معاملےکی آزادانہ تحقیقات کا اہتمام کیا جائے اور قانون کو اپنی راہ لینے کا موقع دیا جائے۔
علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨
ہم پی ٹی آئی سے کہیں گے کہ آپ آئیں، ہمارے سات آ کر اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھیں، سارے ایم این ایز، ایم پی ایز ، سینیٹرز، تنظیم کے سب سے سینئر لوگ یہاں آ کر ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں
سابق وزیر اعظم عمران خان کو ان کی فیملی، وکلاء، ڈاکٹرز، بیٹوں تک بھی رسائی نہیں دی جارہی، ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے۔۔ پاکستان Commonwealth چارٹر پر عمل نہیں کررہا
برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں مطالبہ
گینڈے کے اس بچے نے بھی کبھی اپنے شرابی ڈرم باپ سے نہیں پوچھا کہ مسلمانوں کو بیوقوف بنا کر لندن یونیورسٹی کی فیسیں بھرنے سے جنت میں کیا مقام حاصل ہو گا؟
رب کعبہ کی قسم! پاکستانی مسلمان علمائے کرام اس زمین پر دنیا کی بدترین مخلوق ہیں
@TahirAshrafi
ایک امریکی خاتون :
میں نے غزہ کی ایک چھوٹی بچی کو دیکھا، جو میری بیٹی کی عمر کی تھی، جب وہ ایک ہسپتال کے گندے فرش پر اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی۔
اس نے اپنا چھوٹا سا سر اٹھایا اور اپنی ماں کو چومنے کی کوشش کی۔
میں اپنی زندگی کا ہر لمحہ فلسطین کی آزادی کے لیے وقف کرنے کے لیے تیار ہوں۔