ختم الانبیاء فورس ترجمان🚨
ایرانی مسلح افواج دشمن کے ریڈار تباہ ہونے کے بعد زیادہ آزادی اور آسانی سے کارروائیاں کر رہی ہیں۔ ہمارے حملے مزید کامیاب ہو گئے ہیں !!
🔴 ایران کے نئے سپریم لیڈر مُجتَبی خامنہ ای:
“اللہ کے نام سے، میں اُن بہادر ایرانی عوام کو سلام پیش کرتا ہوں جو مشکل وقتوں میں ثابت قدم رہتے ہیں۔
اس قیادت کو سنبھالتے ہوئے ہم وعدہ کرتے ہیں کہ شہداء کے راستے پر چلیں گے اور عزت، آزادی اور وقار کے لیے کام کریں گے۔”
بریکنگ 🚨
امریکہ کے فوجیوں نے بغاوت کر دی اور ایک فوجی کا بازو کانگرس میں توڑ دیا گیا صرف اس وجہ سے اس نے کہا ہم اسرائیل کے لیے نہیں مریں گے ہم ایران کی جنگ میں نہیں جائیں گے
بریکنگ نیوز 🚨
موجتبا علی خامنائی , ایرانی سپریم لیڈر کی ایرانی عوام کے نام پیغام, جاری!
"ہم اپنے شہدا کے راستے پر چلیں گے اور عزت، آزادی اور وقار کے لیے کام کریں گے"
یعنی اپنے والد کے نقش قدم پر چلیں!!❤️
اسکو پھیلائیں 🛑 بس!!
ایرانی فوجی ترجمان کا اہم پریس کانفرنس شروع🚨
ہم نے آج 40 سے زیادہ میزائل حملے دجالیوں پر کی ہے ، دس سے زیادہ امریکی اور اسرائیلی ڈرونز گرائے ، آج ہم نے کویت اور بحرین امریکی بیسز کو بھی نشانہ بنایا !!
نوٹ !! یہ ہوتی ہے پریس ٹاک آنکھ میں آنکھ ڈال کر کہہ رہا ہے 👉
بڑی خبر:
برطانوی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ قبرص میں برطانوی اڈے کو نشانہ بنانے والا "شہید نما ڈرون" ایران سے لانچ نہیں کیا گیا تھا۔
پہلے برطانوی فوجی اڈا، پھر سعودی آئل ریفائنری اور آج تُرکی۔ ان سب حملوں میں اسرائیل ملوث ہے جو ان ملکوں کو ایران کے خلاف جنگ میں لانا چاہتا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨 گیم خطرناک مرحلے میں داخل پیوٹن نے بڑا فیصلہ کرلیا اب وقت آگیا ہے کہ روس یورپ پر گیس کی سپلائی بند کردے اسکا مطلب روس کھل کر ایران کے ساتھ کھڑا ہوگیا ہے اِدھر تیل بند ہوگیا اُدھر گیس اب امریکا سمیت پورے یورپ کی چیخیں نکلیں گی 🔥
بریکینگ نیوز 🚨
سعودی اور قطر میں, موساد ایجنٹس پکڑے گئے!
یہ Agent's سعودی اور قطر میں Bombing کرنا چاہتے تھے, تاکہ ایران پر سارا ملبہ گِرے!!
سعودی ارمکو پر اٹیک بھی ایران نے نہیں کیا!
لگتا تو ایسا ہے, کہ ارمکو پر اٹیک بھی انہیں کا منصوبہ تھا!!
خوفناک خوفناک خوفناک
امریکی شہر نیو یارک میں ایران میں جنگ کے خلاف مظاہرے پھوٹ پڑے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ انکے ٹیکس کا پیسہ مشرقِ وسطیٰ میں تباہی کیلئے استعمال ہو۔ٹرمپ نے یہ جنگ خود کو اور اپنے دوستوں کو ایپسٹین فائلز سےبچانے کیلئے چھیڑی۔ ٹرمپ Pedophileہے اور اسکےدوست بھی
ایرانی خواتین کا بڑا اعلان🔥
ہمارے سر فخر سے بلند ہیں، ہمارا لیڈر اپنے افس میں ہی شہید ہوا،
ہمارا عظیم لیڈر جہاز پر بیٹھ کر نہیں بھاگا۔ https://t.co/5dLdGDQpPr
اگر میں چاہتا تو دنیا کے تمام یہودیوں کو قتل کر دیتا لیکن میں چند یہودیوں کو چھوڑے جا رہا ہوں تاکہ انے والے وقت میں تمہیں پتہ چلے گا کہ میں نے ان کو کیوں قتل کیا
ہٹلر ۔۔۔۔۔۔🚨
https://t.co/5ombwPhvLf
اسرائیل پچھلے چالیس سال سے امریکہ کے زریعے ایران پر حملہ کرنا چاہتا تھا لیکن تمام امریکی صدر اتنے مضبوط تھے کہ وہ اسرائیل کو نو بول رہے تھے لیکن صدر ٹرمپ پہلا صدر ہے جو اسرائیل کے ہاتھوں بلیک میل ہو گیا: سینٹر ایلزبتھ
کس بات پر بلیک میل، لگتا ہے Epstein files کا اس سے کچھ لینا دینا ہے: صحافی
کچھ ایسی چیز تو ہے جس سے ٹرمپ توجہ ہٹا کر جنگ کی طرف کرنا چاہتے ہیں: سینٹر الزبتھ وارن
تہران کی موجودہ صورت حال پر قرآن کی آیت کریمہ یاد ا گئی
"وَ لَا تَهِنُوْا وَ لَا تَحْزَنُوْا وَ اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ"
"اور تم ہمت نہ ہارو اور غم نہ کھاؤ، اگر تم ایمان والے ہو تو تم ہی غالب آؤ گے"
🚨🚨🔥بریکنگ🔥🚨🚨🚨:
نیتن یاہو کو شدید panic attack ہو رہے ہیں کیونکہ سعودی عرب نے پتہ لگا لیا ہے کہ اسرائیل نے اسکی آرامکو تیل ریفائینری پر اپنے موساد ایجینٹس کی مدد سے حملہ کیا تھا تاکہ ایران پر الزام لگایا جا سکے 👀
بریکنگ نیوز 🚨
تہران ایران پر امریکہ اسرائیل شدید بمباری کررہے ہیں!!
پوری دنیا دیکھ لیں! ایران self defense میں حملے کررہا ہے!!
ویسٹ میڈ یا اسکو کوریج نہیں کرتا, منافق لوگ!!