کیا ہی اچھا دور تھا ٹیوٹر پر عقل و دانش کی باتیں کی جاتی تھیں جب سوال اٹھتے تو جواب بھی خلوص کے ساتھ دئے جاتے ۔اب عقل والوں کی جگہ "عقلِ کُل" والوں نے سنبھال لی ہے�� باتیں تھوپی جاتی ہیں اور سوال کرنا "مکروہ" فعل۔ پوچھنے والے کے کردار و خاندان کے قصیدے بھی بکھیرے جاتے ہیں۔
اکتوبر 2024 کے بعد میرے گھر میں ایک منٹ کے لیے بھی بجلی بند نئیں ہوئی
اسلئیے میں تو کہونگا
نواز شریف ۔ زندہ باد
مریم نواز زندہ باد
شہباز شریف ۔ ہلکا جئا زندہ باد
انتہائی ٹیکس ادا کرنے کے باوجود، آپ آپ کے والدین اور آپ کی اولاد ساری رات بجلی کی لوڈشیڈنگ کے کرب سے گزریں، اور آپ صبح اٹھ کر اسی نظام اور اسی حکومت کا دفاع کریں ، تو سمجھ لیجیے یہ غلامی کی انتہا ہے۔
ٹویٹر یا کوئی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہو وہاں کی گئی ہر بات آپ کی شخصیت کی عکاس ہوتی ہے۔ اگر آپ لغو گفتگو اور گالم گلوچ کریں تو اس سے اچھا تاثر نہیں جاتا۔ آئیں میری طرح مہذب اور شائستہ گفتگو کریں اور گالیوں سے اجتناب کریں تاکہ آپ کی بات بھی پُر اثر ہو۔۔