کالے غلاف میں لپٹا ایک گھر اور اس سے منسوب کام انسانوں کو زندگی گزارنے کا بہترین سبق سکھاتے ہیں۔۔۔
آئیے جانئے "فلسفہ مناسک حج و سنت ابراہیمؑ "
مقررہ : ثمینہ قمر
ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیا سیل حلقہ خواتین جماعت اسلامی
https://t.co/Bn5yc9h4W2
#Hajj2020#پھرسوئےحرم_لےچل
#پھرسوئےحرم_لےچل
اے اللّٰہ ہم دلوں کو سکون عطا فرما ہماری آنکھوں کو ٹھنڈا کر دے ہماری روح کو قرار اور ایمان کو تقویت بخش ہم پر حرم کے دروازے کھول میرے رب. آمین ثم آمین یا رب العالمین
#پھرسوئےحرم_لےچل
حج مسلمانوں میں تقوی، صبر، محبت، احترام، بھائی چارے، قربانی، اور سخاوت کی طرح کی اخلاقی خوبصورتیوں اور خوبیوں سے سر شار ہونے کا امکان فراہم کرتا ہے
خدا کی قسم یہ سر ہمارے جسم پر کشمیر کی بیٹی کا قرض ہے جب بھی موقعہ آئے گا یہ اتاریں گے۔
یہ میرا نہیں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بسنے والے جا عزم ہے.
قیادت کا وژن اور اسکے مطابق لائحہ عمل طے کرنا اہم ہے
عوام کا کوئی پرسانِ حال نہیں ایسے میں جماعت اسلامی کی دیانت دار قیادت ہی عوام کے لئیے امید کی کرن ہے
دو روزہ اجلاس شوریٰ جماعت اسلامی خواتین سے دردانہ صدیقی
سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی کا خطاب
ماہ رمضان میں سحر و افطار کے اوقات کی پابندی ، پنجگانہ نماز و تراویح کی ادائیگی اور گفتار و کردار کی پاکیزگی دراصل انسان کو نہ صرف تقوی کی جانب گامزن کرتی ہے بلکہ اس کی زندگی میں نظم وضبط بھی پیدا کرتی ہے ۔
دردانہ صدیقی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی خواتین
#رمضان_مبارك#Ramadan
جماعت اسلامی حلقہء خواتین ضلع گجرات کے تحت ارکان کے لئے دو روزہ ماسٹر ٹرینر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں تحریک کے کام کو جدید بنیادوں پہ چلانے اور آگے بڑھانے کے لئے طریقوں اور سرگرمیوں کے حوالے سے بہترین ورکشاپس کروائی گئیں۔
عالم اسلام کے بے حسِ حکمران اور عالمی برادری ان مظلوموں کی چیخ و پکار پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔بھارت اگر کشمیری عوام پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔تو اس میں اصل قصور ان عالمی اداروں اور طاقتوں کا ہے۔
دردانہ صدیقی
#لاہورنکلےگا_کشمیرکےلیے