پنجاب میں خواتین کےتحفظ کی صورتحال پر تشویش ناک رپورٹ منظرِ عام پر آ گئی۔
اعداد و شمار کے مطابق 2021 سے 2025 کے دوران صوبہ پنجاب میں ایک لاکھ خواتین کے لاپتہ ہونےکاانکشاف ہوا ہے۔
آواز اٹھائیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے
#ImranKhanWantsJustice
#FreeKhanFreePakistan
قوموں کی تباہی کے نشان: جب دلال اور طوائفیں تجزیہ کار اور صحافی بن جائیں، جب منصف سرکاری نوکر بن جائے، جب اختیار ذاتی طاقت بن جائے، جب عہدے اشرافیہ کے کھلونے بن جائیں، جب خوف خاموشی میں بدل جائے، جب زندگی مہنگی اور موت سستی ہو جائے! احد خان صاحب نے سب کے غبارے سے ہوا نکال دی! یہ سب خان رہائ کے چورن پر 28 ویں ترمیم کی حمایت کا یقین دلا چکے تھے، اللہ نے احد صاحب سے سب دھبڑ دھوس کروا دیا! اور کرو غداریاں! اب موت کی سی خاموشی ہے ان غداروں کے کیمپ میں! مقصد رسائی نہیں، عمران خان صاحب کی رہائی ہونا چاہیے بس! اٹھو، خان کی رہائی کے لیے اٹھو!
دلالوں کو بے نقاب کرو، غداروں کو للکار دو، خان کی رہائی کے لیے نکلو، انصاف کی فتح یقینی بناؤ!
#KhanHealthOurPriority
#SaveOurLeaderImranKhan
kPK میں پولیس کی شہادتوں کے بعد گورنر ہاؤس میں جشن
اس سے پہلے اسلام آباد دھماکے میں بڑی تعداد میں شہادتوں کے دن مریم نواز نے لاہور میں جشن منایا تھا
جبکہ دہشتگردی کیخلاف PTI سنجیدہ نہیں ہے۔
ایک طرف 11 پولیس جوانوں کی شہادتیں اور دوسری طرف عسکری #گورنر_فیصل_کنڈی کی جانب سے گورنر ہاؤس پشاور میں میوزیکل نائٹ کی محفلیں۔
بے حسی کی انتہا ہے!!
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف تو ایکجھوٹا پروپیگنڈہ کے تحت ”شہداؤں کو کندہ نہیں دیتا“ کا بیانیہ بنایا گیا۔ اور ایک عوامی حکومت کو معطل کرکے #ناجائز_گورنر_راج لگا دیا۔ جنکو شہداء کی جنازوں کا احترام نہیں۔
اللہ کی فوج گورنر کنڈی کی قیادت میں خیبر پختونخوا میں دھشتگردی ختم کروا رہی ہے، آج ہی کوہاٹ میں دھشتگردی کے واقعے میں پولیس کے DSP سمیت 11 پولیس اہلکار شہید اور 12 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، سہیل آفریدی کی حکومت دھشتگردی کے خلاف تعاون نہ کرنے پر برطرف کی گئی۔