کے پی کے حکومت کے ترجمان شفیع جان نے انکشاف کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے عملے پر حملہ کرنے والا محمد حسین پی ٹی آئی ورکر ہی تھا مگر اس کا ذہنی توازن خراب تھا۔
او بیشرموں باقیوں کا ذہنی توازن کونسا ٹھیک ہے؟
بریکنگ
تحریک انصاف کے ورکرز کے لئے اچھی خبر۔ عمران خان کی سزا میں کمی۔
زرائع کے مطابق 14 اگست کو وزیراعظم تمام قیدیوں کی 15 دن کی سزا معاف کریں گے۔ جس کی رعا��ت عمران نیازی کو بھی ملے گی۔ 15 دن کی رعایت ملنے کے بعد نیازی کی باقی سزا صرف 11 سال 8 مہینے رہ جائے گی۔😎
آخری گھنٹی
تقریبا 36سال اس سکول میں ھر 45 ��نٹ کے بعد گھنٹی بجانے والے کا سکول میں آج آخری دن تھا یہ آخری پیریڈ اور آخری گھنٹی ھے۔۔ اسے معلوم تھا کہ آج کے بعد وہ کبھی یہ کام نہیں کر سکے گا
ھماری آخری گھنٹی بھی بجے گی لیکن ��رق یہ ھے کہ ھم لا علم ھیں کہ کب اور کہاں ؟؟
تو کیوں نا ھر دن ھر لمحہ آخری سمجھ کر جیا جائے