دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔
#SaveImranKhansEyesight
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
عمر سرفراز چیمہ صاحب کی ناحق اسیری کو 1000 دن مکمل ہو چکے ہیں۔ یہ محض دن نہیں، بلکہ ایک سابق گورنر کی استقامت اور ان پر ٹوٹنے والے ریاستی جبر کی ایک طویل داستان ہے۔
ایک آئینی عہدے دار کو محض عمران خان کا ساتھ دینے کی پاداش میں جس ذہنی و جسمانی اذیت سے گزارا گیا، وہ کسی بھی جمہوری معاشرے پر ایک بدنما داغ ہے۔ شدید علالت، کمر کی تکلیف اور طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے باوجود انہیں ٹھنڈے فرش پر رکھا گیا، مگر وہ "مردِ آہن" ٹس سے مس نہ ہوا۔ سلام ہے اس ثابت قدمی کو جو فسطائیت کے سامنے ڈھال بنی ہوئی ہے۔
ہتھکڑیوں میں جکڑا اس نوجوان کا نام نجم ہے جو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار ہوا تھا، گناہ عمران خان کے حق میں نعرے بازی
ایسے نظریاتی لوگوں کا ضرور ساتھ دیں ♥️
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو خان صاحب سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
عمر سرفراز چیمہ کو بھولنا مت کیونکہ عمر سرفراز چیمہ کے دونوں کندھے ضائع ہونے کا خطرہ ہے، جیل میں عمر سرفراز چیمہ کی طبعیب ہر وقت خراب رہتی ہے
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اٹھائیں 💔
📌israil terör örgütüdür
📌israil bebek katilidir
📌Sessiz kalan Müslüman liderler; Netanyahudan değil gelin Allahtan korkun
⛔️YAPILAN ANLAŞMA NERDE
GAZZE BOMBALANIYOR
#WhereAreTheGuarantors
ان بچوں کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ کے پیسے لینے گئیں اور تین دن گزرنے کے بعد بھی گھر واپس نہیں لوٹیں۔
پولیس والوں کا کہنا ہے پہلے خرچہ پانی دیں پھر والدہ کو ڈھونڈیں گے۔
DPO اوکاڑہ راشد ہدایت اور متعلقہ SHO سے درخواست ہے کہ اس کیس کو اپنی زیر نگرانی جلد از جلد حل کریں۔
سوشل میڈیا سے گزارش ہے کہ آپ بھی اس پوسٹ کو شئیر کر کے ان بچوں کی آواز بنیں۔
شکریہ
@Ali_MuhammadPTI@ImranKhanPTI@PTIofficial واہ واہ آپ لوگ جاگ گۓ آپ لوگوں کو ہوش آگیا ؟؟ آپ لوگ کیسے اپنے آپ کو اس قتل عام سے الگ کر رہے ہیں ۔۔۔ ایم پی اے ایم این اے اور سینیٹرز بنو آپ لوگ ۔۔۔ پروٹوکول ملے آپ لوگوں کو ۔۔۔ اور شہید ہو عام ورکر 😡