براڈ پیک
وَ اِلَى الْجِبَالِ كَیْفَ نُصِبَتْ(19)
القرآن
پاکستان کے پہاڑ صرف چٹانوں کا مجموعہ نہیں بلکہ خوابوں، قربانیوں اور غیر متزلزل حوصلے کی علامت ہیں۔ انہی عظیم اور دِل موہ لینے والے پہاڑوں میں ایک ہے براڈ پیک قراقرم کے سلسلے میں واقع وہ خاموش مگر پرشکوہ چوٹی، جو نہ صرف اپنی بلندی کی وجہ سے بلکہ اپنے پھیلاؤ کی بنا پر بھی مشہور ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے براڈ پیک یعنی "وسیع چوٹی" کہا جاتا ہے۔ یہ گلگت بلتستان میں واقع ہے اور دنیا کی بارہویں بلند ترین چوٹی ہے، جس کی بلندی 8051 میٹر (26,414 فٹ) ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ مشہور و معروف K2 سے صرف آٹھ کلومیٹر دور واقع ہے، اور اس کے دائیں اور بائیں دو خطرناک گلیشیئرز، بالتورو اور گاشربرم، قدرتی محافظوں کی طرح کھڑے نظر آتے ہیں۔
براڈ پیک کو پہلی بار 1957 میں آسٹریا کے چار کوہ پیماؤں نے سر کیا۔ ان کے نام تھے مارکس شموک، کورٹ ڈائیمبرگر، فرٹز ونٹرشٹیلر اور ہرمن بُہل۔ انہوں نے بغیر اضافی آکسیجن اور کسی بھاری معاون عملے کے یہ کارنامہ انجام دیا۔ ان کا عزم آج بھی دنیا بھر کے کوہ پیماؤں کو ہمت دیتا ہے۔ سردیوں میں اس چوٹی کو پہلی بار 5 مارچ 2013 کو پولینڈ کے بہادر مہم جوؤں نے سر کیا، لیکن واپسی پر دو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ یوں یہ چوٹی صرف فتح کا نشان ہی نہیں بلکہ آزمائش اور قربانی کا مظہر بھی بن گئی۔
یہ چوٹی صرف کوہ پیماؤں کے لیے نہیں بلکہ فطرت کے عاشقوں کے لیے بھی ایک جنت ہے۔ اس کی طرف جانے والا راستہ بالٹورو گلیشیئر سے گزرتا ہے، جو پاکستان کا سب سے طویل گلیشیئر ہے۔ یہاں سے آگے کونکورڈیا کا وہ مقام آتا ہے جہاں سے K2، براڈ پیک اور گیشربرم جیسے بلند پہاڑ ایک ساتھ نظر آتے ہیں۔ ایسا منظر جیسے کسی خواب کی تعبیر ہو۔ آسمان سے باتیں کرتے برف پوش پہاڑ، نیچے برف میں ڈھکی وادیاں، اور فضاؤں میں معلق سکوت، انسان کو ایک لمحے کے لیے روک لیتے ہیں کہ وہ خود کو پہچانے۔
مگر جتنی یہ چوٹی حسین ہے، اتنی ہی بے رحم بھی۔ کئی کوہ پیما یہاں اپنی جانوں سے گئے۔ 2021 میں جنوبی کوریا کے معذور کوہ پیما کم ہونگ بن نے چوٹی سر کی لیکن واپسی پر ایک برفانی دراڑ میں گر کر جاں بحق ہو گئے۔ 2022 میں پاکستانی کوہ پیما شفیع سدوپارا، اور 2024 میں مراد سدوپارا بھی براڈ پیک کی آغوش میں ابدی نیند سو گئے۔ ان کی قربانیاں اس چوٹی کی کہانی میں ہمیشہ سنہری لفظوں سے لکھی جائیں گی۔
براڈ پیک ایک ایسا پہاڑ ہے جو انسان کو نہ صرف چیلنج کرتا ہے بلکہ اسے اس کی حدود سے باہر لے جا کر کچھ نیا دریافت کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ یہ صرف ایک بلند چوٹی نہیں بلکہ ایک جذبہ ہے، ایک بلاوا ہے اُن لوگوں کے لیے جو زندگی کو صرف گزارنا نہیں، اسے سر کرنا چاہتے ہیں۔ جو سمجھتے ہیں کہ جینا تب ہی مکمل ہوتا ہے جب انسان خود کو آزما لے، اپنی ہمت کو پکار لے، اور قدرت کے سینے پر کھڑے ہو کر کہہ سکے: "میں آیا، میں نے دیکھا، میں نے سر کیا۔"
براڈ پیک اُن تمام لوگوں کے لیے ایک استعارہ ہے جو وسیع دل، بلند خواب اور نڈر قدم رکھنے ہیں۔
شمالی پاکستان سیریز پارٹ 3
#شمالی_پاکستان_سیریز
#ToTheNorth 3
الرٹ 🚨
مانسہرہ / مون سون ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
بالاکوٹ: تحصیل بالاکوٹ کے بالائی علاقوں میں تیز بارش کے باعث بالاکوٹ ڈمگلہ، شوال اور بولی میں برساتی نالوں میں اچانک طغیانی آ گئی، جس سے پانی کے بہاؤ میں شدید اضافہ ہوا اور سلائڈنگ کی وجہ سے متعدد مقامات پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ کئی گاڑیاں نالوں کے قریب پھنس گئیں۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ ابرار علی کی ہدایات پر قائم کردہ عارضی ریسکیو کی پوا��نٹس پر موجود ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو اور ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیمیں معمول کی پیٹرولنگ کے دوران فوری طور پر مختلف مقامات پر پہنچ گئیں۔
ریسکیو اہلکاروں نے بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی کرتے ہوئے پھنسے ہوئے شہریوں اور سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کیا، گاڑیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا اور ٹریفک کی روانی بحال کرنے میں بھی مؤثر کردار ادا کیا ہے ریسکیو 1122 مانسہرہ کی شہریوں اور سیاحوں سے اپیل کہ بارش کے دوران برساتی نالوں، سیلابی ریلوں اور تیز بہاؤ والے پانی کو عبور کرنے سے گریز کریں۔
#ToTheNorth
پی ٹی آئی حکومت کیلئے سیاحت صرف کمائی کا ذریعہ تھی، عوام کی جانوں کا تحفظ ان کی ترجیح کبھی نہیں رہا
16 سیاحوں کی موت صرف حادثہ نہیں، حکومتی قتل ہے اس سانحے کا مقدمہ گنڈاپور کیخلاف درج ہونا چاہئے ۔
کیا آپ اس مطالبے سے اتفاق کرتے ہیں ؟
#TouristsKillerPTI
پنجاب سےپہاڑی علاقوں پر سیر و تفریح کیلئے جانےوالےخاندانوں سےگزارش ہےکہ رات کے وقت پہاڑی راستوں پر ڈرائیونگ کرنے سے گریز کریں اور ایسے سپاٹ پر نہ جایا کریں جہاں کے موسم کا پوری طرح معلومات نہ ہو. اور خفاظتی تدابیر خود اختیار کیا کریں کیونکہ یہاں پچھلے13سالوں سےنکموں کی حکومت ہے
ساوتھ کوریا کا وزیراعظم اس لئے مستعفی ہوجاتا ہے کہ کشتی ڈوب گئی لیکن پختونخوا کے کسی حکمران نے اج اپنی غفلت باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر استعفی نہیں دیا
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
آؤ ، میں سب کو دعوت دیتا ہوں ، اسلامی شرعی نظام کے لانے میں جمعیۃ علماء اسلام کا ساتھ دیں
لبرل سیکولر نیشنلسٹ ذہنیت کے پارٹیوں کی گیدڑ بھپکیوں میں نہ آئیں
مولانا میدان میں نکلا ہے ان کا دست و بازو بنیں
کراچی پشاور اور لاہور کے جلسوں کو کامیاب بنائیں اور حقیقی پاکستانی عوام ہونے کا ثبوت دیں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
ادارےاپنےسوچ کوتبدیل کریں۔ جمعیت علماء اسلام کا راستہ نہ رکیں۔ اور اگر آپ کا یہی وطیرہ رہتا ہے ۔ میں آج کے اس نوجوان سے عہد لینا چاہتا ہو۔ کہ پھر انے والے وقت میں سخت فیصلوں کیلئے تیار رہے. قائد جمعیۃ
_______________________________
لبیک لبیک
9 مئی عوامی اسمبلی پشاور کا جلسہ تاریخی ریفرنڈم ثابت ہوگا،
پورے ملک اور خصوصا خیبرپختونخوا میں ووٹ پر جو ڈاکہ ڈالا گیا اور جو بدمعاشی کی گئی اسکے بعد جےیوآئی کارکنوں کی خاموشی جرم ہے.
ہم سب نے ملک کی آئین، اسلامی تشخص اور غریب عوام کو معاشی قتل عام سے بچانے کیلئے نکلنا ہوگا.
9 مئی پشاور عوامی اسمبلی جلسہ تاریخی ریفرنڈم ثابت ہوگا،
پورے ملک اور خصوصا خیبرپختونخوا میں ووٹ پر جو ڈاکہ ڈالا گیا اور جو بدمعاشی کی گئی اسکے بعد جےیوآئی کارکنوں کی خاموشی جرم ہے,ہم سب نے ملک کی آئین، اسلامی تشخص اور غریب عوام کو معاشی قتل عام سے بچانے کیلئے نکلنا ہوگا.
9 مئی پشاور عوامی اسمبلی جلسہ تاریخی ریفرنڈم ثابت ہوگا،
پورے ملک اور خصوصا خیبرپختونخوا میں ووٹ پر جو ڈاکہ ڈالا گیا اور جو بدمعاشی کی گئی اسکے بعد جےیوآئی کارکنوں کی خاموشی جرم ہے.
ہم سب نے ملک کی آئین، اسلامی تشخص اور غریب عوام کو معاشی قتل عام سے بچانے کیلئے نکلنا ہوگا.
پشین والوں مبارک ہو آپکے
ووٹوں سے منتخبMNA ختم نبوت کا مقدمہ لڑ رہاہے۔
جبکہ اور پارٹیوں کے قائدین حکومت بنانے میں مصروف ہے۔
ختم نبوت زندہ باد
#قربان_محمدﷺ
ختم نبوت کے مسئلے پر ھمارے اکابرین نے
10000 دس ھزار سے زیادہ شہداء کی قربانی دی ھے۔
اس مسئلے پر اہل اسلام ایک پارٹی ھے۔
ورنہ پھر تمھاری گولیاں اور ھمارے سینے ھونگے۔
انصار السلام پاکستان۔
#تاجدارختم_نبوتﷺ