Bangladesh is richer than Pakistan. Its per capita is significantly more than Pakistan. Their economic indicators are far superior than us. Yet the Bangladesh PM travels in a commercial flight going to same place New York where our PM has gone in a private plane including a 3 day stopover for private reasons in London. Our money being spent on ayashi by our rulers
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
سعودی حکومت کا اچھا اقدام۔تمام تر جنگی حالات کے باجود ایران سے عازمین حج کا پہلا گروپ سعودی عرب پہنچ گیا برادر ملکوں میں لڑائی ہر سطح پر ختم ہونا چاہیئے
Twenty years ago we invaded Iraq. The war killed many innocent Iraqis and Americans. It destroyed the oldest Christian populations in the world. It cost over $1 trillion, and turned Iraq into a satellite of Iran. It was an unforced disaster, and I pray that we learn its lessons.
This ‘no shaking hands’ is such a silly thing that India has started. It’s unbecoming of a nation like ours. Either play properly within the spirit of the game or don’t play at all.
ہم واحد صوبہ ہیں جس نے اپنا ایئرپورٹ بنایا ہے وہ بھی تھر میں.
ہم فیصل آباد کو 3500MW بجلی دیتے ہیں.
NHA (وفاق) کے پیسوں سے اندرون پنجاب کی سڑکیں بنائی گئی لیکن کراچی -سلھر موٹروے نہیں بنایا گیا.
ہم نے اپنے روڈ بنائے، نوابشاہ سے سانگھڑ پھر میرپورخاص جائیں کھپرو سے عمر کوٹ جائں. وزیر اعلی سندھ.
یہ وہ کام تھے جو سندھ حکومت نے خد سندھ کہ لئے کئے اور کر رہے ہیں، کیا ہمیں گیس پوری دی جاتی ہے؟! نہیں دی جاتی سالوں گزر گئے ہیں سندھ سب سے زیادہ گیس دیتا ہے لیکن ملتا کتنا ہے؟؟
سندھ اور پنجاب کے سارفین ہی دیکھ لیں اور ان کا ریکوری ریٹ بھی!!
فیصل آباد شہر کو بجلی دینےوالا سندھ 8 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے پوری سال.
کراچی حیدرآباد موٹروے کی حالت سب کے سامنے ہے ، حیدرآباد سکھر موٹروے ابھی بھی التوا کا شکار ہے، پنجاب کی اندروں سڑکیں وفاقی بجٹ سے بن سکتی ہیں لیکن وفاق اپنا کام دوسرے صوبوں میں نہیں کرنا چاہتا.
سولر اور رینیوبل سیکٹر کے اوپر ایک بہت احسن اقدام اٹھایا ہے اور ہمیں اس بات پر فخر ہے، کیونکہ میں آج سے 3 سال بعد، اگر اللہ نے زندگی دی اور اگر اس آفس میں رہنے کی ہمیں ہمت ہوئی اور رہے، اور پرائم منسٹر صاحب نے رکھا اور میری جماعت نے رکھا، تو میں تین سال بعد ادھر سر نیچے کر کے آپ کے سامنے یہ بات نہیں کر سکتا کہ بجلی کے ریٹ اس لیے مہنگے ہوئے ہیں کہ ہم میں اس وقت تین سال پہلے ان فضول خرچیوں کو روکنے کی ہمت نہیں تھی۔
Today the 3rd of Shaban is the birthday of Imam Hussain (AS). It is time to think why he left the comfortable life & sacrificed his & family’s life. It is however clear that it was not for prayers. As Yazid’s army was also praying. What kind of prayer is the question.
تحریک انصاف کی طالبان پالیسی سے ہمیشہ اختلاف رہا لیکن یہ کنفیوژن تو فوج میں بھی دو تین سال پہلے تک تھی۔ اُن کو بھارت نواز کرزئی اور اشرف غنی کے مقابلہ میں سٹریٹیجک اثاثہ سمجھا گیا۔ حقیقت میں تو طالبان آپ کو استعمال کر گئے اور جب اُن کو آپ کی ضرورت نہ رہی تو اپنا اَصل رنگ دکھا دیا۔
پھر عوام بھی ہماری کچھ پیچھے نہ تھی اور پاکستان میں طالبان کے کابل ٹیک اوور پر ایک جشن کا سماں تھا۔”طاقتیں تمہاری اور خُدا ہمارا “ آج کے وزیرِ دفاع ہی نے تو کہا تھا۔ تو پھر مورودِالزام صرف ایک جماعت کیوں؟
مذاکرات کو لے لیں۔ سَب سے پہلے نیک محمد کے گلے میں ہار کس نے ڈالا؟ جنرل صفدر کی ہار ڈالتے ہوئے تصویر آج بھی نیٹ پر موجود ہے۔ ہم تو اُس وقت بھی کہتے رہے کے کوئی گُڈ طالبان نہیں سبھی بیڈ ہیں۔ آپ ہی بضد تھے ، حالانکہ سبھی گُڈ طالبان نے افغان امیر کے ہاتھ پر بیعت کر رکھی تھی۔
سہیل آفریدی ایک صوبہ کا سربراہ ہے ، یہ بھی سوچا کہ اُس صوبہ میں پریس کانفرنس کے نتیجہ میں کیا پیغام جائے گا؟ یہ باتیں ، گلہ اور شکوے پسِ پردہ رہ کر بھی تو کئیے جا سکتے تھے۔ خیبر پختونخواہ کے لوگوں نے سُپر پاورز کے کھلواڑ پہلے روس اور پھر امریکہ کے آ دھمکنے کی ایک بھاری قیمت چُکائی ہے تو اُن کی اگر کوئی بات آپ کو سخت بھی لگتی ہے تو اُس کا ایک پس منظر بھی تو ہے۔ ریاستیں تو کُشادہ دلی سے چلا کرتی ہیں۔
اور پھر ایمان مزاری؟ بے سہاروں کے کیس ہی تو کرتی ہے جِن کا کیس لینے کے قریب شاز و نادر ہی کوئی جاتا ہے۔ مسنگ پرسنز کا معاملہ ہو ، جھوٹے توہین مذہب کے کیس ہوں ، ہادی اور وہ بلا خوف و خطر اُن کے لئیے انصاف کا در ہی تو کھٹکھٹاتے ہیں ۔ ایسی بھی کیا ضِد؟
دنیا میں بھونچال ہے ، ایک طرف بھارت کا فرنٹ تو دوسری طرف افغانستان کا اوپر سے کمزور معیشت۔ ایسے میں اندرونی محاز بند کرنے کی ضرورت ہے نہ کہ اُنھیں مزید بڑھاوا دینے کی۔
Why Elon Musk hates Muslims, it seems that he has no problem with those who worship cows and have the concept of gang rape every day or those who worship Satan and have child rape parties, but whoever worships God, he hates them.
Another DISASTER in the making
Reported approval of $-based guaranteed return for US$ 300million Machike - Thalian - Tarajabba White Oil Pipeline will snare Pakistan in the same barbed wire quagmire of 'take-or-pay' / 'take-and-pay' energy / power Agreements.
The KP govt has dispatched 35 trucks carrying emergency aid, including food, tents, and other essentials, to support the people of Afghanistan affected by the earthquake.
Spoke with President of Iran @drpezeshkian. We discussed in detail about the current situation. Expressed deep concern at the recent escalations. Reiterated our call for immediate de-escalation, dialogue and diplomacy as the way forward and for early restoration of regional peace, security and stability.
Never before in history have we seen ethnic cleansing and genocide, carried out in real time- minute by minute and day by day- while the entire world sits silently and speaks only to condemn the victims
Economist Kaiser Bengali quits govt committees & Resigns.
Says the government did not seem serious in reducing its expenditures.
He was member of 3 Committees, Austerity Committee, the Right Sizing Committee and the Government Expenditure Committee.