CM KP claims that despite "our" opposition the terrorists were brought from Afghanistan and resettled in Pakistan.
If my memory is correct then it was the decision of Prime Minister,COAS and DGISI, named Imran Khan, Gen Bajwa and Gen Faiz.
"We are bringing back 40000 Pakistani. Only 6000 of them are "militants" Said Imran Khan
”جیسا ندیم انجُم ڈفر، ویسا میں ڈفر۔۔۔ اُس نے کیا (مریم نواز کو) سیاست میں مشورے دینے۔۔۔ جس نے ساری زندگی ہوشیار شان باش کیا ہو“- کیپٹن صفدر
(میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ صفدر بھائی کو میڈیا سے دُور رکھیں، اُن کے بیانات جس بھی کانٹیکسٹ میں ہوں، وہ اچھا تاثر نہیں دے رہے۔ ندیم انجُم ایک انتہائی قابل ترین افسر تھے، جنہیں عمران خان کی بھرپور مُخالفت کے باوجود ڈی جی آئی ایس آئی بنایا گیا اور اُنہوں نے ایک طاقتور ترین وزیراعظم کے دباؤ میں آئے بغیر پاکستان کے لئے اپنی خدمات سرانجام دیں۔ آپ ایک نیوکلئیر پاور کےاسپائی ماسٹر مُنہ اُٹھا کے نہیں بن سکتے، اس لئے اُنہیں صرف اس لئے ڈفر کہنا کہ وہ مریم نواز کے مُشیر ہیں، دُرست نہیں۔)
پاکستان میں ذہنی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا، سواتین کروڑ ذہنی مریضوں میں سے 95 فیصد علاج کی سہولت سے محروم ہیں ، اضطراب اور ڈپریشن کے مریضوں کو ڈاکٹر سے رجوع کرنے میں کوئی جھجک نہیں دکھانی چاہئیے
کیپٹن صفدر کے ساتھ اگلے روز گفتگو ہوئی تو ان سے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری۱ بی بی کی جیل کے بارے میں سوال کیا ۔ انہوں نے جو جواب دیا وہ میرے لیے حیران کن تھا ۔ سچی بات ہے کہ میرے دل میں اس سیاستدان کے لیے عزت میں اضافہ ہوا
A Pink Revolution in Punjab! 🌸
The Electric Bikes Scheme for Students is receiving an overwhelming response, with 1,149,058 registrations so far.
What makes this initiative even more special is the remarkable participation of our daughters: 222,101 female students almost 50% of all applicants have applied for electric bikes.
Distribution will start early November Insha’Allah!
Mobility, independence and opportunity for Punjab’s youth, with our daughters leading the way. 💗
When the Taliban captured power in Kabul in August 2021, Pakistan celebrated.
So why is Pakistan now bombing its one-time protégé? https://t.co/bqKwatATJV
نواز شریف اور مریم نواز کے سابق وکیل جہانگیر جدون کا کہنا ہے کہ جو کچھ آجکل تحریکُ انصاف کی قیادت کے ساتھ ہو رہا ہے یہ سب کچھ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہو گا انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف والے عمران خان کو ریلیف دلوانے کے لئے احتجاج کر رہے ہیں حکومت کو چاہئیے خان کو ریلیف دیدے اور لانگ مارچ سے جان چھڑائے
پاکستانی میڈیا پر پابندیوں کا نیا ریکارڈ قائم ہو چکا ہے پاکستانی عدلیہ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہیں ہوتا پارلیمنٹ بے اختیار ہے ڈیموکریسی انڈیکس میں پاکستان کا شمار آمرانہ ریاستوں میں ہونے لگا ہے لیکن پاکستان کو ان پالیسیوں سے کیا ملا؟ گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں پاکستان ٹاپ پر کیوں پہنچا؟ مزید سوالات اس vlog میں https://t.co/qgMTDI5qtE
Today's New York Times...
“Containers symbolize trade and progress,” said Naveed Iftikhar, an urban economist based in Islamabad. “Here in Pakistan they symbolize chaos and restrictions.”
https://t.co/gReUKtvihy
سابق DG-ISI ندیم انجم اور قاضی فائز عیسی کا گٹھ جوڑ 💣
کورٹ رپورٹر بشارت راجہ کے اہم انکشافات🚨
قاضی فائز عیسی کے سر پر سابق DG-ISI ندیم انجم کا ہاتھ تھا۔ اگر ندیم انجم DG-ISI رہتے تو آئینی ترمیم ہو جاتی۔
جب صدارتی آرڈیننس آیا تھا تو جسٹس قاضی فائز عیسی رات کو چھُپ کر حسنات ملک کے گھر جایا کرتے تھے۔
ڈی جی ISI لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم کا احسن اقدام۔۔ نوجوانوں، طلباء، اساتذہ کیساتھ گیریژن آڈیٹوریم لاہور میں interactive session جو کہ کسی بھی حاضر سروس DG ISI کا اپنی نوعیت کا پہلا initiative ہے۔ موجودہ دور میں اس نشست کی جتنی ضرورت اور اہمیت ہے شاید پہلے کبھی نہ تھی۔ عسکری قیادت اور نوجوانوں/قوم کے معماروں کے مابین ایسی open, candid, frank اور بلا جھجک اھم قومی معاملات پر گفتگو، ڈائیلاگ۔۔ یہی پاکستان کی ترقی کے اھم ستونوں میں سے ایک اور جمہوری رویے کا عکاس ہے۔ سیاست میں مداخلت کا قلع قمع اور جن نوجوانوں/قومی معماروں سے اصل بات چیت ہونی چاہئیے، اس کا آغاز۔۔ بہت بہترین! 👏👏👏 اس سلسلے کو مزید آگے بڑھنا چاہئیے۔ صرف لاہور ہی نہیں، کوئٹہ، کراچی، پشاور، کشمیر، گلگت بلتستان، جنوبی پنجاب، پاکستان بھرکے طلباء، اساتذہ، نوجوانوں کو بھی ایسا ہی موقع ملنا چاہئیے۔
حفیظ ہوشیارپوری نے کہا تھا ۔۔۔
دِلوں کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی // اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے
یہ باہم مشاورت، گفتگو، ڈائیلاگ، یہی قوم اور عسکری قیادت کے دلوں کے جوڑ کو برقرار رکھنے اور پاکستان کی فلاح کے نسخوں میں سے ایک ہے۔
جرنل ندیم انجم DG ISI اور DG MI کو الیکشن رکوانے کے لئے چیف جسٹس سے ملاقات نہیں کرنی چاھئے تھی! یہ صرف نواز شریف کی سیاسی ضرورت ھے، فوج کو اس سے الگ رہنا چاھئے! ان blunders سے قومی اداروں کا تشخص مجروح ھو رہا ھےhttps://t.co/5q4xwm37Jc
جنرل ندیم انجم حالیہ تاریخ کا وہ کردار ہے جسے ن لیگ نے جنرل باجوہ سے DG ISI لگوایا اور اسی لندن پلان کے تحت پھر عدم اعتماد آئی اور چن صاحب کے لیڈر اور انہوں نے نہ صرف حصہ ڈالا بلکہ اگلے دو سال خوب گنگا نہاے۔ اسی لندن پلان ہی کا ایک حصہ جنرل باجوہ کی کام پورا ہونے کے بعد چٹھی بھی تھی کیونکہ میاں صاحب اپنا بدلہ نہیں بھولتے۔ عاصم منیر کا انتخاب بہت پہلے ہی ہو چکا تھا، ندیم انجم نے ہی باجوہ کو دھوکا دیا اور عاصم منیر کی تقرری کروا کر چیف بنوایا ۔ پھر جیسا تاریخ میں ہوتا آیا ہے ندیم انجم کو نھی کام پورا ہونے پہ چلتا کر دیا گیا کیونکہ وہ کہتے ہیں نا جس پہ احسان کریں اسکے شر سے بچیں!
اب بیچارے چن صاب وغیرہ کا بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے کہ کام نکلنے کے بعد ن لیگ والے انھیں ”پشانتے“ ہی نہیں ہیں۔
ویسے قدرت کے نظام کا تقاضا کچھ ایسا ہے کہ اگلی باری ن والوں کی ہونی ہے بس وقت کا تعین باقی ہے
جہاں تک ندیم انجم کا تعالق ہے وہ آجکل شریف خاندان کو شادیوں میں مہمانوں کو وصول کرنے کی خدمت کر رہے ہیں۔
ایک اور اھم بات یہ ہے کہ یہ سب مول تول اگلی آئینی ترمیم کے لیے بھی ہے نیا دام طے ہونا ہے اسی لیے دکان بڑھائی جا رہی ہے ! 😉
Late ISI KP Chief Asad Munir: “Following the Afghan Taliban's victory, the Pakistani Taliban will continue fighting and focus more on Pakistan to establish their own government. Both TTP/TTA will not disarm, even after the withdrawal of U.S. troops from Afghanistan”