*✍️ ہوم ورک*
کاپی یا ڈائری کھولیں اور دو سوال لکھیں:
1.آج میں نے ایسا کیا کیا جس پر مجھے اللہ کا خوف ہونا چاہیے؟
2۔ آج میں نے ایسا کیا کیا جس پر مجھے اللہ کی رحمت کی امید رکھنی چاہیے؟
ہر بڑے کے مشورے یا نصیحت پر کان نہ دھریں۔
کیونکہ کچھ احمق بھی بوڑھے ہو جاتے ہیں۔
عمر کا احترام کریں۔
لیکن وضاحت ضرور طلب کریں۔
اور عمل سے قبل ان کے پہلے والے دیے گئے مشوروں اور کیے گئے فیصلوں کا موازنہ ضرور کریں۔
اسباب ساتھ نہیں ہیں لیکن یوں لگتا ہے جیسے خدا کوئی معجزہ ضرور کرے گا۔ بےشک اسباب اس کے محتاج ہیں وہ تو کسی کا محتاج نہیں اس کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہے
کھیل تھوڑی دیر کا ہے !
ترکی کے ایک آدمی کا کہنا ہے میرے مالک مکان نے کرایه بڑھایا تو میری دینے کی گجائش نہیں تھی لہذا اسنے مجھے گھر سے نکال دیا پهر زلزله آیا تباہی ہوئی اور آج ہم دونوں ایک ہی ٹینٹ میں رہتے ہیں تو بس جان لو اس فانی دنیا میں کھیل تھوڑی دیر کا ہے ...!!
پوهیږم په یارانو چې قطار نه مې وباسي
مطلب ئې نور څه نه دے له دې ښار نه مې وباسي
سرې شونډې سپینې غاړې دا د زلفو جلوسونه
کتلے ورته نه شم د خپل کار نه مې وباسي
دا زه د نرخ تپوس کوم په سترګو تول ته ګورم
په دې یوه خبره د بازار نه مې وباسي
ہمارے رب نے کبھی یہ نہیں کہا کہ اس کے بندے پر فیکٹ ہوں گے اس نے کہا ہے کہ آدم کی اولاد میں سب گناہ کریں گے اور ان میں بہترین وہ ہوں گے جو اپنے گناہوں پہ توبہ کرنے والے ہوں گے❤🩹
اللہ کی بندے پر انعامات میں سے ایک بڑی نعمت سکون اور اطمینان کا نزول ہے اور اِس کا ایک بڑا سبب ہر طرح کے حالات میں اللہ کی رضا پر راضی رہنا ہے
یا اللہ ہمیں اپنی رضا پر راضی رہنے کی توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین 🩷
تکلیف بہت ہوتی ہے مگر کیا آپ نے سورۃ یوسف سے نہیں سیکھا کہ اللّٰہ آپ کو ان لوگوں کے سامنے دوبارہ عزت سے کھڑا کرے گا جنھوں نے آپ کو توڑا تھا اس لیے آپ کو انتقام لینے کی نہیں بلکہ ایمان کی ضرورت ہے
🤍🤍
اے اللہ ہمیں دونوں جہانوں میں عزت کی زندگی عطا فرما وہ عزت جو ہمیں تیرے نزدیک معتبر بنا دے وہ عزت جس کے لبادے میں ہم تجھے پسند آ جائیں
اے اللہ ہمارے گناہ بخش دے اور ہماری زندگی آسان کردے آمین 🤲🏻