تحریک طالبان پاکستان کی شوریٰ نے ایک سخت فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کے جنگجوؤں کی لاشوں کی مبینہ بے حرمتی کے واقعات کے ردعمل میں کیا گیا ہے
فیصلے کے مطابق آئندہ کسی بھی سکیورٹی اہلکار کی لاش کو نامعلوم۔۔👇
بریکنگ نیوز 🚨عمران خان کا خط، قاسم خان کا تازہ انٹرویو آگیا بڑا انکشاف کردیا 🔥🔥
میرے والد ستر سال سے زائد عمر کے ایک بزرگ ہیں۔ 193 کا بلڈ پریشر انتہائی تشویشناک ہے۔ ان کا مقصد بالکل واضح ہے وہ انہیں مارنا چاہتے ہیں۔ خط دُنیا کے سامنے آگیا ہے، وہ انتہائی مشکل میں ہیں۔ انکو بھی وقت ہارٹ اٹیک ہوسکتا ہے۔ انکی طبعیت بہت زیادہ خراب ہے۔
عاصم منیر انشاءاللہ تجھ پے تیرے ججوں پے اور تیرے لگائے یہ دلے حکومت والے ان سب پےجس جسنے آئین توڑا آئین کی پامالی کی غیر قانی کام کیے تم سب پے آرٹیکل 6 لگئے گا اور ہم لگوائیں گئے تو جدھر بھی بھاگئے گا تیرا پیچھا کریں گئے دنیا کی ہر عدالت میں تیرا احتساب ہو��ا
کل بروز منگل اگر عمران خان کی بہنوں کی عمران خان سے ملاقات کروا دی گئی پھر تو ٹھیک ہے،
ورنہ آپ سمجھ لیں کہ اسٹبلشمنٹ نے عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کروا کر نواز شریف اور زرداری کوsee more......
جس نے 2022 میں ہی بتادیا تھے قبر ایک ہے بندے دو جس نے 2022 میں ہی بتادیا تھا کہ سانپ اور بچھو پہ بھروسہ کرلینا جرنیلوں پہ نہیں جس نے 2022 میں ہی کہہ دیا تھا کہ جرنیل جس رستے پر چل پڑے ہیں یہاں سے واپسی کا انکا کوئی ارادہ نہیں۔۔ سیانے مجھے ہی سمجھا رہے ہوتے ہیں🫣🫢
بریکنگ نیوز 🚨اسے بولتے ہیں نیازی برینڈ 🔥🔥
عمران خان کا خط عالمی میڈیا کی زینت بن گیا۔ پوری دُنیا میں ٹاپ ٹرینڈ پر آگیا۔ کیا بی بی سی، کیا سی این این، کیا واشنگٹن پوسٹ، کیا الجزیرہ، الغرض پوری دُنیا کے الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا نے آواز بلند کردی۔ ہر جگہ چرچا خان کے خط کا ہونے لگا۔ چند گھنٹوں میں ہی دُنیا کی سب سے بڑی خبر اڈیالہ سے لکھا گیا خط بن گیا۔ ایران امریکہ جنگ، یمن سعودی وار، عالمی رہنما��ں کی میٹنگ، سب ٹاپ کے ٹاپکس وڑ گئے۔
بہترین سفارتکاری کا نتییجہ موصول ⛔🇵🇰
مارکوریبیو نے بجائے پاکستان کوہٹہ میں ہونے والی دھشتگردی کی مزمت کرنے کے الٹا بھارت کی سرزمین پر کھڑے ہو کر پاکستان کو دھشتگردی کا گڑھ قرار دے دیا۔۔۔
چوہدری فیلڈ مارشل صاحب اور چوپو
چن صاحب پیپلزپارٹی اس جرم میں برابر کی شریک ہے اور سہولت کار ہے - اگر ہیپلزپارٹی آج اس مہنگائی اور ظلم کی وجہ سے پیچھے ہٹ جائے تو یہ حکومت ختم ہو جائے گی.
کیا اقتدار اس ملک کی عوام سے زیادہ پیارا ہے ہماری سیاسی جماعتوں کو؟
جس ٹرین پرحملہ ہوا
اُسمیں سویلین کیساتھ فوجی جوان بھی سوار تھے
بلوچستان میں فوجیوں کی ٹکٹوں کی بکنگ SM یااُسکی اتھارٹیز کیجانب سےہوتی ہے
جسکی اطلاع ریلوے حکام میں نچلےسطح پر نہیں ہوتی
مطلب مخبرآپکےاندراس حد تک سرایت کرچکے ہیں کہ اُسےآپکےآنےجانےاورتعدادکی اطلاع تک ہوتی ہے
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا انکشاف گیم بدل گئی 🔥🔥
سائفر نے تباہی پھیر دی، بڑی شخصیات گرفتار ہونے جاری ہے۔ اندر سے ایک دوسرے کے خلاف لڑائی شروع ہوگئی ہے۔ دو ایسے شخص ہیں جو سائفر کو لے کر ایک دوسرے کے دست و گریبان ہوئے ہیں۔ اور آج کھاریاں میں اہم ترین شخصیت کے کمپاؤنڈ پر بھی چھاپہ مارا گیا ہے۔ میڈیا سے سب کچھ چھپایا جارہا ہے لیکن لڑائی انتہائی بھیانک رخ اختیار کر چکی ہے، بہت جلد سب کچھ انٹرنیشنل میڈیا کے ذریعے لیک کیا جائے گا۔
کوئٹہ ٹرین دھماکہ میں پھر کئی لوگ جان گنوا بیٹھے - ہم سالوں اچھے امیج کے لیئے محنت کریں پھر ایک دھماکہ ہو اور سب ختم - ایسی کونسی سائنس ہے آخر کہ ہم سے یہ چند سو دہشتگرد نہیں مارے جا رہے؟
کہتے تھے ایک SHO کی مار ہیں ، خدارا وہ SHO بھیجیں ملک جل رہا ہے