I respectfully request the @PTAofficialpk to ensure that cellular companies provide reliable internet and communication services to the public.
People in Malakand Division, especially in Bajaur, are facing serious network and connectivity issues.
@jazzpk@Zongers@Ufone@telenor
America and Israel are enemies of humanity. America cannot hide from the Epstein Files by attacking Iran.
All civilized nations of the world stand with Iran in this difficult situation.
ملک بھر میں بلدیاتی حکومتوں کے قیام اور اختیارات کے لیے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر دھرنے جاری ہیں۔ خصوصاً پنجاب کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف عوام کے شعور میں اضافہ ہورہا ہے۔
یہ حکمران خاندان کی اجارہ داری قائم رکھنے کے لیے تمام اداروں پر صوبائی قبضہ کرلیتے ہیں۔ دس دس سال انتخاب نہیں کراتے اور مجبوراً اعلان کرنا پڑے تو تمام اختیارات چھین لیتے ہیں۔ یہ آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ پنجاب میں یونین کونسل کے چئیر مین کا انتخاب بھی براہ راست عوام کے ووٹوں سے نہیں ہوگا۔ غیر جماعتی بنیاد پر کونسلروں کے انتخاب ہوں گے اور پھر دولت، دباؤ، دھمکیوں کے ذریعے اپنی پارٹی میں شامل کروایا جائے گا۔ یہ فسطائیت ہے۔ 15 جنوری سے پورے ملک میں بدل دو نظام ریفرنڈم کروائیں گے۔ عوام کے حقوق کے لیے لڑیں گے۔ ان شاءاللہ
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور
"بدل دو نظام"ــــ اجتماع عام، جماعت اسلامی پاکستان
23 ,22, 21,نومبر
📍مینارِ پاکستان، لاہور
ظلم کے ہر اقدام کو بدلو۔۔۔چہرے نہیں نظام کو بدلو
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
إسرائيل دولة غير شرعية. حماس جماعة من المتمردين الجامحيين. إن شاء الله، وبعون الله، ستفشل جميع مخططات أمريكا وإسرائيل. النصر لحماس والمجاهدين. إن شاء الله.
اتفاق وقف إطلاق النار في غزة هو ثمرة صمود أهلها. وسيتمّ تبادل الأسرى وسيُسمح بدخول المساعدات الإنسانية على نطاق واسع. وقد فرض الفلسطينيون هذا الاتفاق دون التنازل عن حقهم المشروع في الدفاع عن أنفسهم. لقد أبرمت حركة حماس هذا الاتفاق في أصعب الظروف دون أن تساوم على حريتها وسيادتها.
والآن تقع المسؤولية على الولايات المتحدة والدول الإسلامية، ولا سيّما الدول الوسيطة، لإلزام إسرائيل بتنفيذ هذا الاتفاق، لوضع حد نهائي لمسلسل الإبادة الجماعية في غزة، وبدأ عملية إعادة الإعمار، وإقامة دولة فلسطينية حرة.
نتنياهو عدوّ السلام، لذلك يجب على المجتمع الدولي مراقبة جميع تحركاته.
Karachi: "Gaza Million March" – a massive crowd rallies with conviction!
• One state: Palestine!
• Endorse Hamas's peace proposal!
• Stop the genocide in Gaza!
• Mr. Trump! Rein in Israel!
@RTEUrdu امریکا دنیا بھر میں دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے والا ملک ہے۔ انسانیت کو سب سے بڑا خطرہ امریکا سے ہے۔ ہیروشیما اور ناگاساکی میں انسانیت کے خلاف ایٹم بم جیسا مہلک ہتھیار بھی امریکا نے استعمال کیا تھا۔ وقت آچکا ہے کہ دنیا بھر کے ممالک کے امریکا کے خلاف ایک عالمی بلاگ بنالیں۔
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں مسلسل تیسری بار برسرِ اقتدار ہے، مگر بدقسمتی سے صوبہ بدانتظامی، بدامنی اور کرپشن کی لپیٹ میں ہے۔ 2013 سے لے کر 2026 تک یہ مسلسل اقتدار تیرہ سال پر محیط ہوگا، لیکن پارٹی کے دو سابق وزرائے اعلیٰ پہلے ہی اسے چھوڑ چکے ہیں- #کے_پی_کرپشن_اسکینڈل