پتہ نہیں کیا غلطی ہے۔ کون سا گناہ ہے۔ دن رات محنت بھی رنگ نہیں لا رہی۔ پتہ نہیں لوگوں کے چینل پر کیا۔۔خاض بات ہے جو لاکھوں فالورز ہیں۔ میرے چینل کی رفتار دیکھ کر کچھوا۔مسکرا دیا۔ٹویٹر فیملی بھی بڑے لوگوں کو سپورٹ کرتی ہے۔بھئ۔چھوٹوں کی بھی حوصلہ افزائی کر لیا کریں۔ دعا ہی دینگے
11 months old Ahmed was rescued by Clifton Police. He had severe torture marks and ruptured eardrum.
He used to get deadly beatings by his step father on daily basis.
Mother didn't want to register the case. State became the complainant.
Report if u see such atrocities around u.
Assalamualikum
Please contact for Dengue Patient Syrup
Its totally Free of cost, just show Lab report and take it from Compnay Head Office.
Company name is Herbion Pakistan.
This Syrup is totally natural extracts of Papaya leaf and very beneficial for Dengue Patients.
یہ 2019 ہے دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور میرے وطن میں ایک باپ اپنی بیٹی کو کتے سے بچاتا ہوا زندگی کی بازی ہار گیا یہ باپ میرا ہیرو ہے لیکن میرا ولن وہ کتا نہیں جس نے اس باپ کو کاٹا میرا ولن وہ ارباب اختیار ہیں جو کتوں سے لڑنے کی بجائے آپس میں لڑ رہے ہیں https://t.co/tDoSIwGfOc