پاکستان عوام راج تحریک ایک ایسی جدوجہد کا نام ہے جس کا مقصد عوام کو بااختیار بنانا، عام آدمی کی آواز کو مضبوط کرنا اور ملک میں شفافیت، انصاف اور میرٹ کے اصولوں کو فروغ دینا ہے۔
عوام راج تحریک میں شمولیت کے لیے ابھی ہماری ویب سائٹ پر جائیں
https://t.co/TNW2uGYVkH
@iqrarulhassan
عوام راج تحریک عبدالحکیم کی جانب سے ایک اہم میٹنگ کاانعقاد کیا گیاجس میں مختلف اُمور، تحریک کےمنشور اور علاقائی مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور اقراربھائی کی خانیوال آمد بارے بات ہوئی
اب مڈل کلاس نوجوان چہرے نہیں بلکہ نظام کی تبدیلی کے لیے خود میدانِ عمل میں آ رہے ہیں
💚🇵🇰❤️
عوام راج تحریک کا مقصد ہے کہ ہر شہری کو عزت، انصاف اور ترقی کے برابر مواقع ملیں۔
یہ سفر کسی ایک فرد کا نہیں، بلکہ ہر اس پاکستانی کا ہے جو بہتر مستقبل چاہتا ہے۔
آئیں، اپنے حق، اپنی آواز اور اپنے پاکستان کے لیے کردار ادا کریں۔
@AdnanLiaqatRaj1@iqrarulhassan@NomanAhmadVp
نیشنل “جین زی” کونسل لاہور کے نئے ارکان سے ملاقات۔۔۔ پاکستان کے ہر شہر میں عوام راج تحریک کے جین زی ممبرز ریکارڈ تیزی سے مڈل کلاس کے اقتدار کے نظریے پر اکھٹے ہو رہے ہیں۔۔۔۔
عوام راج آ رہا ہے۔۔۔۔
جلالپور پیر والا میں عوام راج تحریک کا کنونشن۔۔۔ پاکستان کے ہر گاؤں اور ہر شہر میں عوام کے راج کا پیغام پہنچ رہا ہے۔ کیونکہ عام لوگ صرف امیرزادوں کی ذہنی غلامی کے لیے پیدا نہیں ہوئے۔۔۔ یہ اصل حکمران ہیں اور حکمرانی انہیں مل کر رہے گی۔
یہ ملک ان مڈل کلاس نوجوانوں کا ہے اور یہی اس کے حاکم ہیں۔۔۔ آج یہ ٹولیوں کی شکل میں گلیوں اور بیٹھکوں میں عوام راج تحریک کو منظم کر رہے ہیں کل یہ ایوانوں میں ہوں گے۔۔۔ انشاء اللہ
کراچی میں ڈمپر مافیا کے ہاتھوں کچلے جانے والے نوجوانوں کی مائیں غم سے نڈھال ہیں، ایک ماں تو تقریباً اپنے ہواس کھو بیٹھی ہے۔۔۔ یہ قتلِ عام آخر کب رُکے گا؟؟
چائے کے ہوٹلوں، مڈل کلاس گھروں کی بیٹھکوں اور کچی بستیوں کی گلیوں میں پنپنے والی عوام راج تحریک، پاکستان کے محنت کشوں کا مستقبل ہے۔ یہ تحریک سرمایہ دارانہ نظام میں مزدوروں اور کسانوں کی اولادوں کو برابر کا موقع دینے کی تحریک ہے۔
حیدرآباد نے ثابت کر دیا کہ تبدیلی کی امید آج بھی زندہ ہے۔5 جولائی کے پاکستان عوام راج تحریک کے ورکرز کنونشن میں کارکنوں کے جذبے، اتحاد اور عوامی طاقت نے ایک نئی امید کو جنم دیا۔ یہ صرف ایک کنونشن نہیں بلکہ عوامی شعور اور بہتر پاکستان کے عزم کا اظہار تھا۔
@iqrarulhassan