عوام راج تحریک سرگودھا کی طرح سے لگایا گیا فری میڈیکل کیمپ الحمد للہ کامیاب رہا جس میں مرد ڈاکٹرز کے ساتھ ساتھ خواتین ڈاکٹرز نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اللہ کے فضل و کرم سے کیمپ شاندار رہا فری چیک اپ کے ساتھ ساتھ ادویات بھی فری دی گئیں
انشاءاللہ اب راج کرے گی خلق خدا
انشاءاللہ کل عوام راج تحریک سرگودھا میں میڈیکل کیمپ لگانے جا رہی ہے جہاں فری چیک اپ اور فری ادویات دی جائیں گی
سیاست خدمت کا نام ہے بدقسمتی سے ہمارے سیاستدانوں نے اس کو تباہ کر دیا
عوام راج تحریک اس سسٹم کی بہتری کے لیے
امید کی ایک کرن ہے
@iqrarulhassan
چائے کے ہوٹلوں، مڈل کلاس گھروں کی بیٹھکوں اور کچی بستیوں کی گلیوں میں پنپنے والی عوام راج تحریک، پاکستان کے محنت کشوں کا مستقبل ہے۔ یہ تحریک سرمایہ دارانہ نظام میں مزدوروں اور کسانوں کی اولادوں کو برابر کا موقع دینے کی تحریک ہے۔
@iqrarulhassan اگر آپ واقعی جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں، تو پہلے اپنی سیاسی جماعتوں کے اندر جمہوری روایات، میرٹ اور باقاعدہ اندرونی انتخابات کی مثال پیش کریں۔
عوام راج تحریک ایسی مثال قائم کرنے جا رہی ہے کہ کسی سیاسی جماعت نے اس کو ضروری نا سمجھ کر اس پر عمل نہیں کیا، وہ ہے جمہوریت
@iqrarulhassan عوام راج تحریک کا نظریہ شاندار ہے، پاکستان میں ایک کامیاب جمہوری سسٹم کے لیے جدوجہد ہے
اس ملک میں موروثی سیاست اور شخصیت پرستی سے ہٹ کر عام آدمی کو اقتدار دینے کی بات ایک اچھے نظریہ کی تائید کرتی ہے عوام راج تحریک پاکستان کو بہت جلد بہترین جمہوری ریاست بنانے جا رہی ہے❤
عوام راج تحریک کے نظریے کا تو کسی کے پاس کوئی جواب نہیں تبھی تو فوجی اور سیاسی آمریت کے گماشتے میری ذات کو نشانہ بناتے ہیں۔۔۔ میں اگر کسی عہدے کا امیدوار ہوں تو ضرور مجھے اچھا یا برا ثابت کیجئے لیکن اگر میں حلفاً کہہ رہا ہوں کہ میں کبھی کوئی عہدہ نہیں لوں گا تو عوام راج تحریک کے نظریے پر بات کیجئے۔۔۔ کون ہے جو کہے گا سیاسی جماعتوں میں میرٹ اور جمہوریت نہیں ہونی چاہیے، کون ہے جو کہے گا کہ مڈل کلاس کو خوشامد کی بجائے قابلیت کی بنیاد پر آگے نہیں آنا چاہیے؟؟
انشاءاللہ عوام راج سرگودھا میں میڈیکل کیمپ اور ممبرشپ کیمپ کا ایک ساتھ آغاز کرنے جا رہی ہے کوشش رہے گی ہماری تحریک فلاحی کاموں میں اسی طرح بڑھ چڑھ کر حصہ لے سرگودھا کی عوام سے کیمپ میں شرکت کرنے کی دعوت ہے
انشاءاللہ اتوار 12 جولائی صبح دس سے چار بجے
@iqrarulhassan