پشاور کے علاؤہ گڑھی موسم خان ��یں دو خواتین سے مبینہ زیادتی کرنے والے چار ملزمان نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے کل رات عمر چیمہ نے بتایا تھا کہ چاروں درندوں کو گرفتار کرلیا گیا تھا پولیس کے مطابق ریرحراست ملزمان کو نشاندھی کے لئے لے کر جارے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا جس میں چاروں ملزمان ہلاک ہوگئے
ہمیں ان پختونوں پر فخر ہے ہمیں ان فورسز کے جوانوں پر فخر ہے جو افغانستان سے آئے ہوئے دہشتگردوں کا یوں شکار کرنے کے بعد گھسیٹ رہے ہیں
ہر پاکستانی کا وہ فخر نہیں جو انہیں رہائش دیتے سہولت کاری کرتے یا انہیں ہم زبان سمجھ کر ٹسوے بہاتے ہیں
150 کلومیٹر کی رفتار، بہترین سیم اور سوئنگ کے ساتھ اپنے پہلے ہی ٹیسٹ اوور میں جو روٹ جیسے بیٹر کو آؤٹ کرنا ہر فاسٹ باؤلر کا خواب ہوتا ��ے۔ نہاگ درہ اپر دیر کا رضا اللہ کسی سفارش یا رنگ نسل و قوم کے بغیر، صرف اپنی محنت اور خالص ٹیلنٹ کے بل بوتے پر یہاں تک پہنچا ہے۔
کسی سیاسی سہارے کے بغیر
اور ماشاءاللہ، پہلے ہی اوور میں دھاک بٹھانا ثابت کرتا ہے کہ اصل صلاحیت کو کوئی نہیں روک سکتا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
🇵🇰
لکی مروت: بہادری کا مظاہرہ کرنے والے ایف سی اہلکار کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان
فرنٹیئر کور مکران رائفلز نے شاہ حسن خیل میں مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنانے والے بہادر ایف سی اہلکار کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔
ذرائع کے مطابق ��ہلکار نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ دہشت گردوں کی جانب سے مبینہ اغوا کی کوشش کا مقابلہ کیا، جس کے دوران دو دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔
ایف سی مکران رائفلز نے اہلکار کی جرات اور بہادری کو سراہتے ہوئے انعام کا اعلان کیا ہے۔
#LakkiMarwat #FC #PakistanArmy #PakArmy #JirgaDigital
BLA والوں کو آپ کیوں نہیں پوچھتے ؟ BLA والے آن ریکارڈ ہیں کہ ہماری کوشش ہے ہم پنجاب میں گھس کر ویسی ہی دہشتگردی کر سکیں جیسے وہ بلوچستان میں کرتے ہیں اگر یہ باتیں آپ کو سمجھ نہیں آتی تو آپ کی سمجھ دانی پھر چھوٹی ہے ۔ رانا ثنااللہ خان 🙌🏻
کدو کی شکل 😆😆😆
بھارت سے جنگ تھی پنجابی نقل مکانی کر کے بھاگے نہیں بلکہ ساتھ کھڑے ہو کر جنگ لڑی تھی
رائفل سے ڈرون گراتے پھر رہے تھے ہاتھوں میں ہر سائز کے راکٹ “ میزائیل لیکر چیک کرتے پھر رہے تھے
“جنگ جانے پنجاب جانے “ کہنے والا ایمل بھالو بھی آج پنجاب کو کاٹ رہا تھا 😆
پاکستان واپسی پر صوبوں سے متعلق تفصیلی جواب دوں گی ۔ مریم نواز شریف
پنجاب صرف اور صرف ایک پنجاب ہے
کوئی شمالی جنوبی پنجاب نہیں “ جو پنجاب کی تقسیم کی بات کرتا ہے وہ آپ کا خیر خواہ نہیں ہے انہوں نے تقسیم کے نام پر سیاست کرنا ہوتی ہے خدمت کرنا نہیں
فیلڈ مارشل نے خود کہا ہے کہ نیکٹا کو اس ملک کی اصل ایجنسی ہونی چاہیے تھی، فیلڈ مارشل چاہتے ہیں کہ جس بنیاد پر اس ایجنسی کو بنایا گیا تھا، اسی بنیاد پر مجھے یہ واپس چاہیے۔ اور جب اسی بنیاد پر واپس چاہیے تو پھر فیصل نصیر سے ا��لیٰ کردار تو آپ کے پاس ہے نہیں، نہ پہلے تھا اور نہ ہی آنے والے دنوں میں آنے والا ہے۔ فیصل نصیر جیسے بچے کہاں ماؤں نے پیدا کرنے ہیں؟ یہ تو جن کو سمجھ ہے، ان کو پتا ہے کہ وہ کیا ہیں۔ خرم حمید روکھڑی
فیلڈ مارشل نے ایک جگہ پر خود کہا تھا کہ “Faisal is a One-Man Army۔” یہ اکیلا بھی ہو تو پوری فوج کے معاملات چلا سکتا ہے اور انہیں ٹھیک کر سکتا ہے۔ جنرل فیصل نصیر اس ملک کا وہ بیٹا ہے۔ میں یہ کلیم کرتا ہوں کہ اس طرح کے جنرل شاید ہی تاریخ میں آئے ہوں، اور شاید ہی مستقبل میں اس طرح کا جرنیل دوبارہ سامنے آئے۔خرم روکھڑی
@M_Suharwardy@HameedRokhri
https://t.co/2zID79P2w1
اخوت یونیورسٹی کے لیے ’ایک اینٹ خریدیں، یونیورسٹی بنائیں‘ مہم میں ایک اینٹ کی قیمت ایک ہزار روپے رکھی گئی تھی۔ ایک 70 سالہ خاتون نے کہا کہ ان کے پاس ایک ہزار روپے نہیں، صرف 500 روپے ہیں، تو کیا انہیں آدھی اینٹ مل سکتی ہے؟ میرے نزدیک وہ آدھی اینٹ ہزاروں اینٹوں سے بڑھ کر تھی، کیونکہ اصل قدر اس بات میں ��ے کہ انسان اپنے پاس سے کتنا حصہ دیتا ہے۔چیئرمین اخوت فا��نڈیشن ڈاکٹر امجد ثاقب
بے نظیر شہید کی تو فکر ہے کہ اس کو کیا منہ دکھائیں گے لیکن اللہ تعالی کی فکر نہیں کہ ان کو کیا منہ دکھاؤ گے جو ہسپتالوں میں کرپشن کر رہے ہو 60 لاکھ بچہ سکول سے باہر ہے اس پہ اللہ کو کیا منہ دکھاؤ گے ایس ایس پی سے تین تین کروڑ روپیہ لیتے ہو ایک ایک سیٹ کا اس پہ اللہ کا منہ نہیں دکھانا 70 70 لاکھ روپے مہینہ لیتے ہو اس پہ اللہ کو منہ نہیں دکھانا جو پورے صوبے کو کرپشن کا گڑھ بنا دیا ہے پورے صوبے کو منشیات کا گڑھ بنا دیا ہے اس پہ اللہ کو منہ نہیں دکھانا یا صرف صوبے کی تقسیم پہ بے نظیر بھٹو کو منہ دکھانا ہے مولانا راشد محمود سومرو نے آدی کی کلاسیک چھترول نہیں کردی ؟!
آپ سے ہلکا جیا اختلاف کروں گا
ٹوپی سنسکرت سے لیا گیا ہے اور پھر یہ چلتے چلتے اردو میں پہنچی جیسے ٹوپی کے بعد ٹوپا جیسی تبدیلیاں ہوئیں
ایام کالجیت دوران ٹوپی اپنے ٹوپے جانب گامزن تھی اور ایک مرتبہ قصوری پھالودہ کھانے کی ٹھانی ان دونوں ٹوپی اندھی بہری ہوا کرتی تھی اور بغیر کچھ سوچے سمجھے تُن دیے باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب ہوا کرتی تھی اور پھر پشلے پہر یہ معلوم پڑا کہ کئی مرتبہ مادھوری جوہی چاولہ کے نام پر بھی اس بے زبان ٹوپی پر ظلم و ��تم ڈھائے گئے اور جب ٹوپی تھی تو پانے کی تھاں کے مسائل تھے
چلیں مباحثہ یہیں مکاتے ہیں
کہا تھا نا کہ تم ہمارا پانی بند کرو گے ہم تمہاری سانس بند کر دیں گے، 9 مئی 2025 کو معرکہ حق میں بدترین شکست کے بعد انڈیا نے اپنی اوقات سے باہر نکل کر پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکیاں دیں تھیں، پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کیا تھا، آج عالمی ثالثی عدالت سے انڈیا کو منہ کی کھانی پڑی ہے، عدالت نے انڈیا کو سندھ طاس معاہدے کی پاسداری ��ا حکم دے دیا ہے۔
ہماری صبح پونے آٹھ بجے کی گئی لائٹ ابھی تک نہیں آئی،مگر ہم صبر سے وقت گزار رہے ہیں،پنجاب والے تو اتنے ناراض ہوتے ہیں لائٹ جانے پر کہ حد نہیں،صبر شکر کرنا ہم سے سیکھیں پلیز
نواز شریف پر جب مشکل وقت آیا تو سعودی عرب قطر والے آواز اُٹھاتے تھے جبکہ نیازی کا دل گھبرانے پر گولڈ سمتھ کی آل اولاد “ رچرڈ گرنیل “ لنڈسے گرام وغیرہ آواز اسی لیے اُٹھاتے ہیں کہ اُن کا بھی ایک ایجنٹ یہاں موجود ہے 😆😆
جن کو آج گھیر کے پارٹی بیانئیے کے لئے لایا جا رھا ھے اور توجیع پیش کی جارھی ھے سوشل میڈیا مضبوط کر رھے ھیں جناب یہ حضرات جب PTI میں تھے یہاں چھوٹی چھوٹی فالونگ والے وارئیرز نے PTI کے سوشل میڈیا کو متھا ھی نہی دیا انکو نتھ بھی ڈال کے رکھی ھے۰
اس دور میں ن لیگ کی لڑائی جن لوگوں نے لڑی وہ آج کہاں ھیں؟
ایک لوٹے کے لئے کتنی زبانیں اپنے خلاف کھولی ھیں؟
قوم کی پیاری بہادر بیٹی
نرس رضیہ نورین کیلئے وزیراعظم نے ایک کروڑ روپے اور ستارہ خدمت دینے کی منظوری
مجھ سے سویا نہیں جاتا،وہ بچے مجھے سونے نہیں دیتے،بہت کوشش کی کے باقی بچوں کو بھی بچالوں،لیکن آگ تیز تھی، میں نے کوئی احسان نہیں کیا، اپنی ڈیوٹی کی، نرس رضیہ نورین
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پمز آتشزدگی واقعے میں اپنی جان کی پروہ کئے بغیر بچے کو بچانے والی نرس رضیہ نورین کیلئے ستارہ خدمت اور ایک کروڑ روپے کے انعام کی منظوری دے دی��وزیرِ اعظم نے کہا
اپنی جان خطرے میں ڈال کر بچے کی جان بچانے پر مجھ سمیت پوری قوم کو نرس رضیہ نورین پر فخر ہے۔ایسے فرض شناس لوگوں کی جس قدر ستائش کی جائے کم ہے۔۔۔