@balochzadi804ik پاکستانی پنجاپی حکومت اپنے آخری سانسیں لے رہاھے وہ اپنے کو ھمیشہ طاقتور تصبر کرتےہیں یہ چاہتے ہیں سارے قومیں پہلے کی طرح پنجاپی کے غلام رہیں
@BalochistanPost بلوچستان پنجاپیوں کا ماں کا میراث بن چکاھے پاکستان کا پنجاپی فوج کے ظلم کے خلاف سارے بلوچ عوام کو گھروں سے نکلنا ھوگا ورنہ اسی طرح لاپتہ ھوتے رہیں گے مرتے رہیں گے
@balochzadi804ik بلوچ کے لیے پاکستان میں سارے دروازے بند ہیں احتجاج کرنے کا کوئی حیثیت نہیں اس طرح لاپتہ مسنگ بغیر جرم کے جیل جانے سے بہتر ھے ھم پہاڑوں کا رخ کریں ورنہ اسی طرح لاپتہ ھوتے رہیں گے
جب ہم کہتے ہیں کہ "تم ظالم" ہو وہ ہزار دلیل پیش کرتے ہیں یہ ثابت کرنے کے لیے کہ وہ ظالم نہیں۔ مگر عربی کے اس لفظ کو اگر تشریح کیا جائے تو اس کے معنی یہ ہیں کہ حد سے گزر جانا کیا سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں پر گولیاں برسانا حد سے گزرنا نہیں ہوتا؟ گولیاں برسانیں والے ظالم نہیں ہوتے؟
A mother who waits for her son until his arrival, who wakes up at night and prays for her son to come, so that the moment in my life comes when my door opens and Shabir Jan's face appears in front of me. 💔💔😥
#SaveShabirBaloch@UN@UNGeneva@UNHumanRights@amnesty
Shabir has the vital role in Baloch Students Politics but the student leader is in Pakistani Torture Cell, he is missing from Oct 4, 2016 in-front of his wife from Gwarkop, Turbat. Till today we have no trace of Shabir Baloch.
#SaveShabirBaloch#EndEnforcedDisappearances