وزیراعظم آزادکشمیر انوار الحق حکومت کی جانب سے بیلداران جنگلات کو ملازمت سے برخاست کرنا ظلم عظیم ہے ۔ حکومت کے اس ظالمانہ اقدام کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ @farooq_pm@QadriAhmed
@Raja8159 @AnwarulHaq_PMAK@geonews_urdu @
Just IN:— A Dutch scientist sounds the alarms for a major earthquake in Pakistan, set to rock the nation within the next 48 hours.
This Dutch scientist has track record of accurately predicting earthquakes, notably foretelling a massive quake in Turkey in February just days before it struck, claiming thousands of lives.
The scientist reports a massive surge of electric activity along fault lines in Balochistan, sparking anticipation of a powerful earthquake in 48 hours.
پرائس کنٹرول کمیٹی مظفرآباد کے کنٹرول سے پرائس پھسلتی جا رہی ہے دودھ مافیا، فروٹ مافیا، کپڑا جوتا درزی مافیا عوام کا ٹھیک تیل نکال رہا ہے!!!
"ارے کوئی تو روکو بھائی"!!
@SardarTanveerIK
@SardarTanveerPM
@farooq_pm@sgqadir
تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے جتنا ممکن ہو سکے اپنے خون کا عطیہ دے کر انہیں جینے میں مدد کریں اللہ نے ان کے بلڈ کا کچھ حصہ آپ کے جسم میں رکھا ہوا اسے بروقت ڈونیٹ کریں جو ذندہ رہنے کے لئے منتظر ہیں آپکی ڈونیشن کے
جان لو!!!!
نکا ووٹ اور بڑا ووٹ دینے سے پہلے یہ ضرور یاد رکھنا کہ گذشتہ دورانیہ میں کس کس امیدوار نے سکیمز لیں، اور ہضم بھی کر لیں:
کیونکہ یہ عوام کا پیسہ ہے اور ایسے چوروں کو ووٹ کرنے سے بہتر ووٹ نہ ہی کرنا ہے
آگاہی پیغام برائے عوام الناس
#NGOs کو #FATAF کے نام پر مفلوج کیا گیااور بلدیاتی اداروں کو سیاست دانوں اورنوکر شاہی نےہوس اقتدار اور مالی وسائل پر قبضہ مستحکم رکھنے کے لیے پنپنے نہیں دیا۔چنانچہ آج سوائے فوج کےکوئی ادارہ نہیں جو آزمائش کی اس گھڑی میں شہریوں کا سہارہ بن سکے۔ #سیلاب_زدگان_مددکےمنتظر
بریکنگ نیوز
آل پارٹیز کانفرنس کی پہلی کامیابی وزیراعظم آزادکشمیر نے پونچھ میں گرفتار تمام مظاہرین کو رہا مقدمات ختم کرنے کا اعلان کردیا
@farooq_pm@wasimpfp