Media Co_ordinator MNA Syed Javed Ali Shah Jillani,PPP Dagital Media District Co_ordinator District Khairpur Mir's Sindh & Information Sec PPP City Pir Jo Goth
خیرپور: پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے سید جاوید علی شاہ جیلانی اور ان کے فرزند سید فہد علی شاہ جیلانی، فیض محل خیرپور پہنچے، جہاں انہوں نے خیرپور ریاست کے آخری والی ہز ہائینس میر علی مراد خان ٹالپور کے انتقال پر پرنس میر مہدی رضا ٹالپور اور دیگر اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔
خیرپور: پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے سید جاوید علی شاہ جیلانی اور ان کے فرزند سید فہد علی شاہ جیلانی، فیض محل خیرپور پہنچے، جہاں انہوں نے خیرپور ریاست کے آخری والی ہز ہائینس میر علی مراد خان ٹالپور کے انتقال پر پرنس میر مہدی رضا ٹالپور اور دیگر اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔
پیپلز پارٹی ضلع خیرپور میرس کی قیادت، ضلعی صدر حاجی نواب خان وساڻ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین محترم بلاول بھٹو زرداری صاحب کی 38ویں سالگرہ کا کیک پھول باغ خیرپور میں کاٹا گیا۔
پیپلز پارٹی ضلع خیرپور میرس کی قیادت، ضلعی صدر حاجی نواب خان وساڻ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین محترم بلاول بھٹو زرداری صاحب کی 38ویں سالگرہ کا کیک پھول باغ خیرپور میں کاٹا گیا۔
رکنِ صوبائی اسمبلی اور ترجمان حکومتِ سندھ، ہیر سوہو نے سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انسانی حقوق کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین قائمہ کمیٹی، پیر مجیب الحق نے کی، جبکہ کمیٹی کے اراکین، متعلقہ محکموں کے افسران اور یونیسیف کے وفد نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔
Pakistan Peoples Party candidate Syed Bazil Naqvi has been elected from LA-28 in the second phase of the Azad Jammu & Kashmir elections, securing 28,170 votes.
Congratulations on this impressive victory! ❤️🇱🇾✌️
#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
ہم نے 2016 میں کوئلہ دریافت کیا، 2018 تک اس کی تہہ میں پہنچے اور 2019 میں بجلی کی پیداوار کا سفر شروع ہوگیا تھا۔ تھرکول کے صرف ایک بلاک میں بھارت کے شہر گجرات جتنا کوئلہ ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
💐🌹سالگرہ 🌹💐
صدرِ پاکستان محترم آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جاتا ہے اور صدر محترم کی صحت اور مزید ترقی کیلئے دعاگو ہیں 💐
ایم این اے سید جاوید علی شاہ جیلانی
💐🌹سالگرہ 🌹💐
صدرِ پاکستان محترم آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جاتا ہے اور صدر محترم کی صحت اور مزید ترقی کیلئے دعاگو ہیں 💐
ایم این اے سید جاوید علی شاہ جیلانی
خیرپور : پاکستان پیپلزپارٹی کی ایم این اے و جنرل سیکریٹری شعبہ خواتین ونگ سندھ ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کی گمبٹ آمد
ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو گمبٹ میں گاوں حاجی باگیل جونیجو میں ڈاکٹر ستار جونیجو سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی اور گہرے دکھ افسوس کا اظہار کیا۔
@DRMAHREENBHUTTO
میرپور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کھڑی شریف میں چیچیاں ہاؤس آمد
میرپور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت کی
میرپور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے بھائی وزیرِ برقیات چوہدری ارشد حسین اور ہمشیرہ پروفیسر ریٹائرڈ جمیلہ چوہدری سے افسوس کا اظہار کیا
میرپور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے صاحبزادے وزیرِ فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ چوہدری یاسر سلطان ، سعود سلطان اور بھتیجے چوہدری صہیب ارشد سے بھی رنج و غم کا اظہار کیا
میرپور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے بلندی درجات کے لیے فاتحہ خوانی
میرپور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے لواحقین کیلئے صبرِ جمیل کی دعا
@BBhuttoZardari
آج چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری میرپور، آزاد کشمیر کے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے، جہاں وہ کشمیری عوام کے حقوق، ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنے منشور پر اظہارِ خیال کریں گے۔
💚❤️🖤
🇱🇾✌🏻🇱🇾
#MirpurMainTeerChaleyGa🏹
#میرپور_میں_تیرچلےگا
چیئرمین @BBhuttoZardari کا مؤقف واضح ہے: آزاد جموں و کشمیر کی شناخت اور خودمختار حیثیت برقرار رکھتے ہوئے کشمیری عوام کی آواز کو ہر اہم قومی فورم تک مؤثر انداز میں پہنچنا چاہیے,
پاکستان پیپلز پارٹی حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کے لیے پرعزم ہے,
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور ایک مضبوط، بااختیار اور خوشحال آزاد جموں و کشمیر کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں۔
#MirpurMainTeerChaleyGa
#میرپور_میں_تیرچلےگا
🖤 5 جولائی — یومِ سیاہ 🖤
اسلام آباد: 5 جولائی 1977 پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب ایک منتخب جمہوری حکومت کا تختہ گرایا گیا
پاکستان پیپلز پارٹی، عوام کے حقِ حکمرانی پر حملے کی علامت کے طور پر "یومِ سیاہ" کے طور پر یہ دن منا رہی ہے : ایم این اے سید جاوید علی شاہ جیلانی
Date 1..7..2026
خيرپور
ضلعي ڪائونسل خيرپور جو 2026-27ع جو
جو بجيٽ اجلاس ڊسٽرڪٽ ڪائونسل جي حال ۾ منعقد ٿيو
ڊسٽرڪٽ ڪائونسل خيرپور جي نوانوي ڪروڙ، اٺيانوي لک،ڇويھه ھزار، ٻه سو ٻياسي رپين جي بجيٽ اڪثريت راءِ سان منظور،