@ShahNafisa ٹرمپ نے جس لاقانونیت کو فروغ دیا ہے وہ بھارت کی حوصلہ افزائی کا باعث بنے گی۔پاکستان نے خطے کو نئی جنگ سے بچانا ہے اور بھارتی سازشوں کا مقابلہ بھی کرنا ہے نیتن یاہو کا دوست پاکستان کا دوست نہیں ہو سکتا۔ ٹرمپ سے اچھےکی اُمید نہ رکھیں اپنی ایٹمی صلاحیت بچائیں