Meet the youngest prisoner of #Pakistan - baby "Ayat Khan", who was here at ADYALA JAIL with her mother
آج بالآخر شہباز کے ڈرائیور کی بےقصور بیوی کو رہا کر دیا
��رم سے ڈوب مرو، بزدلوں۔ تم نے اس دس ماہ کی بچی کو اتنی اذیت سےگزار کر کیا حاصل کیا؟
#شہباز_گل_کو_رہا_کرو #ShahbazGil
اللہ غریق رحمت کرے باپ نے بھرپور فوجی زندگی گزاری۔ جنگیں لڑی۔ اپنا ارادہ بھی فوج میں جانے کا تھا۔ٹریننگ کے دوران بازو ٹوٹا۔ اپاہج ہوتے ہوتے بچا۔ فوج چھوڑنا پڑی۔ افسوس کیس کا نہیں۔ الزامات کا ہے کہ خاور گھمن غدار وطن ہو گیا۔
میڈیا کو حکم ملا ہے کہ گل کے اسسٹنٹ کی اہلیہ اور انکی 10 ماہ کی بچی کے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس پر سے فوکس ہٹانے کے لیے جھوٹ خبر چلائی جائے کہ خان کی امریکی سفیر سے کال ہوئی۔ تم جتنے مرضی جھوٹ بول لو پر یہ معصوم چہرہ یاد کرلو،آج یقین ہوگیا کہ تم لوگوں کا ظلم اب زیادہ نہیں چلے گا
شہبازگل کے ڈرائیور کی دس ماہ کی بچی کو اس کی ماں ��ے جدا کرکے یہ حکومت ثابت کررہی ہے کہ عمران خان کا ان کے یزیدی ہونے کا دعویٰ بالکل درست ہے،
یہی کچھ یزید نے کیا تھا جو یہ کررہے ہیں
Strongly condemn fascist illegal abductions in shadows of late night of Aamad Yusuf & now Shahbaz Gill's assistant Izhaar's wife, who is now incarcerated in women police station. I want to ask our legal community are there no fundamental right anymore?
رات گئے عماد یوسف کو اٹھائےجانےکےبعد شہباز گل کےمعاون اظہار کی اہلیہ، جنہیں اب خواتین کے تھانےمیں قیدکیاگیاہے، کےسفاکانہ اور غیرقانونی اغواء کی شدیدمذمت کرتاہوں۔ میں اپن�� قانونی برادری سے پوچھناچاہتاہوں کہ کیا بنیادی حقوق اب باقی نہیں رہے؟ پنجاب میں عبرتناک انجام سےدوچار ہونے
او بی بی
تمہارا لیڈر کرپٹ عالمی اسکینڈل پانامہ میں اسکا نام آیا وہ لندن میں اس کی آل اولاد لندن میں کاروبار لندن میں جائیداد وہاں ۔جو بیٹے ماں کے جنازے میں نا آئیں تم کس منہ سے اخلاقیات کی بات کررہی ہو