شفیع جان صاحب نے زیادتی کی ہے؛ کیونکہ ایسا ہوا تو جج جنرل بیوروکریسی سیاستدان سب اڑ جائیں گے صرف عوام باقی رہ جائے گی. پھر عوام کا پیسہ کون کھائے گا؟ بڑی بڑی گاڑیوں میں مفت پیٹرول کون پھونکے گا؟ جہاز کون خریدے گا، مقصود چپڑاسی کدھر سے آئے گا، بڑے بڑے گالف کورس کون بنائے گا 😂
لگتا ہی نہيں یہ پرانا ٹرمپ ہے۔
مسلسل سچ بولے جا رہا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ہم نے ایران کے پیسے دبائے ہوئے تھے۔ اب ہم واپس کر ریے ہیں۔ اگر ایسا نہيں کریں گے تو کون ڈالرز میں انویسٹ کرے گا؟
پس ہم ایران کے پیسے ایران کو دے رہے ہیں۔ اتنی چیخیں نہ ماریں۔
سینیئر صحافی شاہد میتلا صاحب کی جانب سے پنجاب کے حوالے سے انکشافات
یاد رہے میتلا صاحب پہلے بھی اپنی خبروں کی وجہ سے مقتدر حلقوں کے زیر عتاب چلے آرہے ہیں۔
یہاں یہ جو عوام پہنچی ہے ان میں سے ہر کسی پر مقدمات ہیں لیکن وہ اس کے باوجود ناکے کراس کرکے یہاں احتجاج کیلئے پہنچے ہوئے ہیں، رانا ثناء اللہ اپنی بات پر اب پورے اترو،
اقبال آفریدی
شیخ رشید جیسا سیاستدان جو ہمشہ فوج کی حمایت کرتا آرہا ہے,
باجواہ اور پھر عاصم منیر کے دور میں شیخ رشید نے عمران خان کے ساتھ وفا نبھا کر ثابت کردیا, کہ عاصم منیر اور باجواہ دونوں ہی بدترین ڈیکٹیٹر ہے!!
Where is Imran Khan and What are they Hiding?
Everyone asking this question - why aren’t they allowing meeting with family and personal doctors? His health is important for the whole nation as it represent HOPE in Pakistan!
#EndKhansIsolationNow
پیپلز پارٹی نے صرف اردلی کا کردار ادا کیا جو وفاق میں ن لیگ کر رہی ہے۔ پابندیاں لگانے والے قیام پاکستان سے ابتک وہی ہیں جو ان کٹپتلیوں کو مسلط کرکے اپنا مفاد نکالتے آئے ہیں۔
جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی:
1- آپ نے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروانا
سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔
جنگ بندی کے بعد جنوبی لبنان کے ہزاروں شہری اپنے گھروں، گاؤں اور قصبوں کی جانب واپس لوٹ آئے۔ سڑکوں پر گاڑیوں کے طویل قافلے دیکھے گئے، جبکہ کئی خاندان مہینوں کی بے دخلی کے بعد اپنے علاقوں میں پہنچے۔ تاہم بہت سے لوگوں کو واپسی پر تباہ شدہ مکانات، ملبے کے ڈھیر اور جنگ کے گہرے زخموں کا سامنا کرنا پڑا۔
عمران خان مزمل اسلم کو یہ ذمہ داری نہیں دینا چاہتے تھے،علی امین خود مان رہا ہے عمران خان نے تیمور جھگڑا کا نام دیا
علی امین کی تیمور سے زاتی لڑائی اور جرنیلوں کی خواہش پر مزمل اسلم کو لایا گیا
مزمل اسلم ہر مشکل موقع پر جرنیلوں کی خواہش کے مطابق بیان دیتاہے
فارم 47 کے مطابق جیت امریکہ کی ہوئی مگر فارم 45 کے مطابق غیرتمند ، بہادر ، دلیر ایران جیت چکا ، الحمدللہ
ایران نے ہر مسلمان کا سر فخر سے بلند کردیا ہے ، شکر الحمد للہ
خوشخبری۔ ایران امریکہ جنگ کا خاتمہ ہوتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل تک گر گئی۔
شہباز شریف صاحب۔ اب پاکستانی عوام کو پونے چار سو روپے فی لیٹر پیٹرول بیچنے کا کوئی جواز نہیں۔
حکومت کو ابھی اور اسی وقت پیٹرول کی قیمت میں ٹھیک ٹھاک کمی کرنی چاہئے۔ اب یہ ظلم فوری طور پر بند ہونا چاہئے۔
میرے پیارے حوالدار بھائی، میجر صاحب نے آپکو پھر نہیں بتایا کہ سردیوں کے آخر پر مئں امریکہ آ گیا تھا۔
پھر اصل مسلے کی طرف آتے ہیں۔ جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا :
1- آپ نے سر پلس بجٹ نہیں کروانا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ پورا پاس نہیں کروانا