آج ایک انتشاری مولوی جس کے بھارت کے ساتھ رابطے ہیں ۔ پاک افواج کا دشمن ہے پاکستان کو تسلیم بھی نہیں کرتا ۔ اسلام آباد پر حملہ آور ہو رہا ہے ۔ عوام کو اس فسادی کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا ہو گا ۔۔۔۔
ناظرین پیش خدمت ہے دھرنے کے تازہ مناظر جہاں عوام کی تعداد آپ خود ہی دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔ لاکھوں لوگوں کا دعویٰ کرنے والا مولانافضل الرحمان اب کس منہ سے اپنی دکان چمکائے گا!
#FazluCreatingChaos
جب پوری قوم جنرل آصف غفور کے پیچھے کھڑی ہے تو کیسے فسادیوں سے برداشت ہو سکتا تھا....
بھارت سے لے کر پاکستانی میڈیا اور فسادیوں کی آنکھوں میں کھٹکنے والا شخص قوم کا ہیرو ہے اور فیصلے کی گھڑی آن پہنچی کہ دشمنوں کو ٹھکانے لگاؤ
#DGISPR
"میں نے اپنا بچہ مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے بھیجا ہے یہ مجھ سے اجازت لئے بغیر اسے دھرنے میں لے آئے ہیں ، میں مدرسے اپنے بچے سے ملنے گیا تو الٹا انہوں نے مجھے دھمکایا"
فضل الرحمان کا دھرنا بے نقاب
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں صحافیوں کو اتنی سہولیات میسر ہیں کہ وہ موقع ملنے پر وزیراعلیٰ، وزیر اور مشیر بھی بن سکتے ہیں.. کرکٹ بورڈاور پیمرا کے چئیرمین بھی.. اپوزیشن لیڈر بن کر جلسوں سے خطاب بھی کر سکتے ہیں.. لیکن ناشکرے اتنے کہ پھر بھی کہتے ہیں صحافت آزاد نہیں... واہ واہ
سوال: عمران خان کا استعفی کیوں چائیے؟ سنیں زرا جوابات اور خود اندازہ لگائیں، معصوم لوگوں کو کیسے بے وقوف بنا کر مولانا اسلام ٓباد لے آئے۔ مکمل ویڈیو نیچے دیے گئے لنک پر دیکھیں اور پسند آئے تو سبسکرائب کر دیں. #Azadi_March@PTIofficial
https://t.co/sr1V7kvEIR
میں اس بددیانتی کے بعد سمجھتا ہوں کہ کم از کم PTI کے ہمارے سپوکس پرسنز کو اس آدمی کے شو میں نہیں جانا چاہیئے
جانبداری صحافتی بد دیانتی کی انتہا ہے
@ImranKhanPTI
ڈیزل کے باپ کا انتخابی نشان چابی ہوتا تھا ۔ لوگوں کو کہتا تھا چابی پر مہر لگاؤ یہ جنت کی چابی ہے
ایک مجمہ میں پٹھان بھائی نے کہاں مفتی صاحب ہماری عورتیں ووٹ نہیں دیں گی
مفتی صاحب بولے اچھا تو خود جنت لو گے اور عورتوں کو۔ جہنم
آج خواتین رپورٹر کو دھکے دے کر نکالا گیا
ھاھآھاھاھاھا😂😂
جس نے بھی یہ وڈیو بنائی کمال کردیا۔۔
😅😅😅
ایک دم کمال وڈیو 👌 ۔۔۔ بلکل سارا نائیک فلم والا سین چل رہا ہے پاکستانی سیاست میں بھی ۔۔😂
خان جی بس چھڈنا نہ کسی کو آپ بھی ،
اللہ کامیاب کرے آپکو آمین❤🤲 https://t.co/2tfalAkpLj
کیا پاکستان افغانستان ہے جہں جھتے دارلخلافہ پر حملہ کر کے منتخب وزیر اعظم کو مستعفیٰ ہونے کی دھمکیاں دیں گے؟ عمران خان کروڑوں لوگوں کے نمائندہ ہیں یہ رویے پاکستان کی اساس کو تباہ کرنے کے مترادف ہیں، ایسی سیاسی قوت جس کا انتخابات میں کوئ مقام نہیں وہ جتھے لیکر حملہ آور ہے