میپکو ملتان والو اللّٰہ پاک کا غذاب نازل ہو تم لوگوں پر جو لوڈ شیڈنگ کا غذاب تم لوگوں نے عوام پر نازل کر رکھا ہے ۔کل قیامت کے دن ہر روتے بچے کا تم لوگوں کو حساب دینا ہو گا
@dcislamabad سر آپ بہت اچھا کام کرتے ہیں پلیز مہربانی فرما کر زیرہ پوائنٹ زیر تعمیر میٹرو اسٹیشن میں ڈینگی سپرے کروا دیں مہربانی ہو گی کیونکہ کمپنی کو تو ورکر کا خیال نہیں آپ ہی مہربانی فرما کر یہ کام کر دیں ۔شکریہ
سر آپ بہت اچھا کام کرتے ہیں پلیز مہربانی فرما کر زیرہ پوائنٹ زیر تعمیر میٹرو اسٹیشن میں ڈینگی سپرے کروا دیں مہربانی ہو گی کیونکہ کمپنی کو تو ورکر کا خیال نہیں آپ ہی مہربانی فرما کر یہ کام کر دیں ۔شکریہ
#Dcislamabad
@dcislamabad سر آپ بہت اچھا کام کرتے ہیں پلیز مہربانی فرما کر زیرہ پوائنٹ زیر تعمیر میٹرو اسٹیشن میں ڈینگی سپرے کروا دیں مہربانی ہو گی کیونکہ کمپنی کو تو ورکر کا خیال نہیں آپ ہی مہربانی فرما کر یہ کام کر دیں ۔شکریہ
آج دل کر رہا تھا کہ ایک پوسٹ موبائل نیٹورک کے حوالے سے کروں ۔پیکچ دن بدن مہنگے ہوتے جارہے ہیں اور نیٹ کی سپیڈ اتنی ہے کہ واٹس ایپ بھی نہیں کھلتی موبائل کمپنی والوں تم لوگوں میں کوئی شرم نام کی چیز ہے
#Jazz#ufon#telenor
واپڈا والو اللّٰہ کے عذاب سے ڈرو پورے دن میں تم نے صرف 4 گھنٹے بجلی دی سات بجے بجلی کاٹ لی پھر پونے گیارہ بجے دی پھر گیارہ اٹھارہ پے کاٹ لی کچھ تو شرم کرو
#mapco
#mapco والوں اللّٰہ پاک تمہیں تباہ و برباد کرے تمہارے بچے بھی اس طرح چیخیں جس طرح ہمارے بچے رات کے اس پہر شدید گرمی میں بجلی بند ہونے کی صورت میں چیخ رہے ہیں ۔