ابھی ایک پتنگ کٹ کر آئی کیمیکل ڈور کے ساتھ پھر دوسری آئی وہ بھی کیمیکل ڈور یہ جانور نما انسان سمجھتے کیوں نہیں کیا ان لوگوں کی نظروں میں انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں۔
#basant2026
@RaheeqAbbasi@AasnanB ایک چال انسان چلتا ہے اور ایک چال اللہ بیشک اللہ کی چال کامیاب ہوتی ہے
ساری دنیا ایک طرف ہوجائے اور کسی کو نقصان پہچانا چاہے تو وہ نقصان نہیں پہنچا سکتے جبتکجب تک کے اللہ نا چاہے۔۔۔۔
🔴 “یہاں سے نکل جاؤ — تم معصوم فلسطینیوں کو قتل کرتے ہو۔”
“تم لوگوں کو قتل کرتے ہو اور یہاں چھٹیاں منانے آتے ہو۔”
ایک ریسٹورنٹ کے مالک نے اسرائیلیوں کو کھانا دینے سے انکار کیا اور انہیں باہر نکال دیا۔
اے میرے ربّﷻ
میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا اور میرا بہترین اِختتام کرنا اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کہ ؛ آپ مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہوں اور میرے جانے کے بعد کِسی کو مسخر کر دینا جو میرے لِیے دُعاگو رہے۔🍂