@DGISPR14 اس ملک میں رہنے سے خوف آنے لگا ہے نہ پولیس پر نہ عدالت نہ کسی ایجنسی پر اعتماد کرتے ہوئے اپنا کہنے کو دل نہیں کررہا۔ انسان کہاں جائے کیا کرے آپ سب اس مایوسی کے زمہدار ہو
@MuhammadTahaCh1 بس اب یہ کارڈ استعمال کرو اور ملک کو آگ میں جھونک دو۔ کیونکہ آپکا بیانیہ ہر طرف سے پٹ چکا۔ سرائیل کاجگری دوست آلسعود اور عرب بیغیرت مملک جائز ہیں آپ کے لیے۔
"9 مئی اور 9 فروری کے ذمہ داران ایک ہی ہیں۔"
شعیب شاہین کا دبنگ اور سمجھدار انداز ء بیان۔
ہمیں یقینی طور پر ایسے لیڈران کی ضرورت ہے، جو بدمعاشوں سے براہ راست بات کریں، انکو آئینہ اور آنکھیں دکھائیں تاکہ انکو انکی عوام میں حیثیت کا ادراک ہو۔
@ex_pess Its us public who can post and share but you people should intervene and do something on ground if you are loyal to this country, do something instead of posting and sharing