میرے پاکستانیو....!! مجھے بھول تو نہیں گئے ہو؟؟
مجھے پہچانو میں ہوں آپکا محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمہ اللہ جس کی وجہ سے آج پوری دنیا میں اپناسرفخر سے اٹھا کر چلتے ہو اور دشمنانِ پاکستان کی بڑی سے بڑی دھمکیاں ہوا میں اڑا دیتے ہو🫶
#IndiaPakistanWar#PakistanZindabad
@Aadiiroy2 جی بالکل جب وہ جمائمہ کی دولت ملک کے لیے ٹھکرا کر آیا تھا تب وہ پیدل واپس تو نہیں آیا تھا اور ورلڈکپ جتوا کرآیا تھا وہ سوزوکی پر واپس تو نہیں آیا بھائی.... عمران خان سے پہلے علیم. خان کو جانتا کون تھا؟؟
کب تک ہم صبر اور تربیت دکھائیں گے؟یہ انسان نما جانور جن کا لیڈر ایک نہیں دس کیسوں میں چور ہے دوسروں کو چور کہتے ہیں،ان کا دماغی علاج اب ضروری ہے،پلیز لندن پولیس کو شکایت کرو انکی،انکو پٹے باندھنے اب ضروری ہو گئے ہیں،ظلم برداشت کرنا ظالم کا ساتھ دینا ہوتا ہے @hinaparvezbutt
"It's never easy to get back into the swing of things after a holiday break. Our guide can help you make the most of your post-Eid transition!
#worktips#Eid#productivity#motivation"
@iqrarulhassan اقرار بھائی صحافی بھی ایسے ایک دوسرے کو ذلیل کرتے ہیں؟؟؟
ارشد شریف بھائی کے بارے میں اگر اتنی محنت آپ اور آپ کے چینل والوں نے کی ہوتی تو شاید کچھ بہتر ہوگیا ہوتا😔