ہار تھیواں --- تینڈے گل دا وے ماہی
تینڈی نظروں ---------- دور نہ تھیواں
یا تینڈے پیراں دی ----- تھیواں جتی
نت قدماں ہیٹھ ------------ مدھینواں
آکھ فرید ----------------- مکھ دلبر دا
وے میں ہر دم ----- ویکھ کے جیواں
میں دشت دشت رُسوا،
تُو سراب سا مُسلسل..
میں لمحہ لمحہ تنہا،
تُو خواب سا مُسلسل..
مشہور ہیں نگر میں
میری تشنگی کے قصے
میں قَریہ قریہ پیـاسا،
تُو آب سا مُسلسل..
میں عکسِ آشنائی،
تُو سراپا دل لگی ہے..
میں خار خار زندگی،
تُو گلاب سا مُسلسل..