Message of employees of Sindh Government to all Government functionaries.
The message of Government employees of Sindh is clear
#Justiceforsindhemployees
چئيرمين پيپلزپارٽي صاحب @BBhuttoZardari یہ دیکھ لیں وہ لیٹرز جو سندہ کی صوبائی سرکار نے نکالے ہیں پیشن کو کم کرنے کے لئیے۔ آپ کے وزیر اعلیٰ نے آپ سے جھوٹ بولا اور آپ نے میڈیا میں جھوٹ بولا۔ اب اس ناانصافی کو ختم کرنے کے احکامات دیں
#JusticeForSindhEmployees
Every file, every school, every office in Sindh runs on the shoulders of employees.
Without justice for them, nothing will move!
#JusticeForSindhEmployees
ہم آل سندھ ایمپلائز الائنس کے تمام مطالبات اور احتجاج کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ پنشن میں کٹوتی، ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس سے محرومی اور گروپ انشورنس جیسے بنیادی حقوق نہ دینا ملازمین کے ساتھ سراسر زیادتی ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ بلاول بھٹو کا حالیہ بیان دھوکہ ہے، جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ اور بلاول بھٹو کے بیانات میں کھلا تضاد اس بات کا ثبوت ہے کہ سرکاری ملازمین کے ساتھ سنگین مذاق کیا جارہا ہے۔ سندھ کے چھ لاکھ ملازمین کے ساتھ کسی بھی دھوکہ دہی کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
سندھ کے سرکاری ملازمین دوسرے صوبوں اور وفاقی ملازمین کی طرح مساوی الاؤنس اور تنخواہوں کے حقدار ہیں۔ جن سے سندھ کے ملازمین کو محروم رکھنا سراسر استحصال ہے. ملازمین کے خلاف جبر یا انتقامی رویے ناقابل قبول ہیں۔
اگر ان کے مطالبات کو فوری طور پر تسلیم نہ کیا گیا تو سندھ یونائیٹڈ پارٹی آل سندھ ایمپلائز الائنس کے ملازمین کے ساتھ پرامن جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑی ہوگی۔