محبت کو عقیدہ، عاشقی کو دِین کہتا تھا
کوئی تھا جو میری ہر بات پر آمین کہتا تھا
کبھی آنے نہیں دیتا تھا میری آنکھ میں آنسُو
مرے اشکوں کو اپنے عشق کی توھین کہتا تھا
📑🥀
#کامیابی_کا_سفر
___کبھی جو میں نہیں ہوں گا
تمہیں سب یاد آئے گا
وہ میری بے کراں چاہت
تمہارے نام کی عادت
وہ میرے عشق کی شدت
وصال و ہجر کی لذت
تمہاری ہر ادا کو شاعری کا رنگ دے دینا
خود اپنی خواہشوں کو بے بسی کا رنگ دے دینا
تمہیں سب یاد آئے گا!
کبھی جو م��ں نہیں ہوں گا____!!!
📑🥀
❣️❤️السلام علیکم❤️❣️
🌹پاکـــ ہـے وہ ذات جس نے آسمـــان کو بلنــــد کیا
🌷پاکــــ ہـے وہ ذات جــس نے زمیــــن کو بچھــــایا
🌻پاکــــ ہـے وہ ذات جــس کے سـوا نہ کــوئی سہــارا ہـے اور نہ کــوئی جائــے پنــاہ ہـے۔بیشک ! سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
🌼🌾🌺صبح بخیر🌼🌾🌺
دعا ایک ایسا عمل ہے جو تقدیرکو بھی بدل دیتا ہے ۔ آج دعا کا دن ہے آج ہمارا دن ہے. آج کشمیریوں کا دن ہے. پاکستان زندہ باد.
کشمیر بنے گا پاکستان.
#ImranKhanVoiceOfKashmir
کیا پاکستان بھارت کی معیشت پر اثر انداز ہوسکتا ہے؟
پاکستان بھارت کا پانی بند کرسکتا ہے؟
پاکستان بھارت پر تجار��ی پابندیاں لگاسکتا ہے؟
پاکستان بھارت کی برآمدات کو کم کرسکتا ہے؟
یقیناً ’’نہیں‘‘
کیونکہ بھارت پر اثر انداز ہونے کےلیے پاکستان کے پاس جنگ کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے
عمران خان کو سنتے ہوئے آج تو آنسو ہی آگئے کہ یار اسے پہچاننے میں ہم نے اتنی دیر کیوں کر دی اس لیڈر کو تو 20 سال پہلے ہی ملک کا وزیراعظم ہونا چاہیئے تھا
اللہ نے اسے بنایا ہی بڑے کاموں کے لئے ہے
#ImranKhanVoiceOfKashmir
میرے تو تھے ہی خان صاحب آپ آج سب مسلمانوں کے لیڈر بن گئے آپ کے ہر لفظ کو یاد رکھا جائے گا آپ نے حق ادا کر دیا. ❤️ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین نایاب ہیں . آج پاکستانی ہونے پر فخر محسوس کر رہا ہوں
27 sep.
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@ImranKhanPTI#ImranKhanVoiceOfKashmir
آج خان کو سنا
تو اپنے پاکستانی ہونے پر پہلی بار
فخر محسوس ہوا
آج دل و دماغ پر عجیب سا سرور
طاری ہے
خان نے آج ہمیں ایک ہجوم سے ایک
قوم بنا دیا
دل سےدعا ہے
کہ اہل اسلام خان صاحب کا بازو
بنیں تاکہ اسلام فوبیا سے ویسٹرن
و امریکنز کو نکالا جاسکے
💖👇
#ImranKhanVoiceOfKashmir