چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کو ایک سال گزر چکا۔ ان ۳۶۵ دنوں میں نہ تو قانونی حق کے مطابق ان کی مرضی کی ایف آئی آر درج ہو سکی، نہ شفاف تحقیقات کا مطالبہ پورا کیا گیا۔ اس ایک سال میں ریاست سابق وزیراعظم عمران خان کو انصاف دینے کی بجائے ان کے مجرموں کی پشت پناہی میں مصروف نظر آئی۔
واقعات کی کڑی سے کڑی ملائیں تو قاتلانہ حملے کے ماسٹر مائنڈز کو جس بھونڈے انداز میں کلین چٹ دینے کی کوشش کی گئی، وہ ازخود ساری کہانی بیان کرنے کو کافی ہے
#NeverForgetNov3