وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں کہا ہے کہ کسی کے خام خیال میں کچھ ہے تو نکالے، ہم پیپلزپارٹی کے ممبرز جب تک ایک بھی زندہ ہے سندھ ٹوٹنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا ہم سندھ کے منتخب لوگ ہیں، لاہور کے بزنس مین بیٹھ کر سندھ کا فیصلہ نہیں کریں گے، یہ صوبہ ایک رہے گا۔
ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے
میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں
سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔
A promise made to the people of Ghotki is now becoming a reality.
Chairman @BBhuttoZardari announced the establishment of the Sukkur IBA University Ghotki Campus.
Today, that announcement is taking shape as a reality opening new doors of opportunity for the youth of Ghotki
میرے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں! میرا آپ سے حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار کا وعدہ ہے۔ انشاء ﷲ جو حقوق پاکستان کے شہریوں کو حاصل ہیں وہی حقوق انتخابات میں کامیابی کے بعد کشمیری بہن بھائیوں کو بھی حاصل ہونگے۔
@BBhuttoZardari#MirpurMainTeerChaleyGa
بلاول بھٹو نے بین الاقوامی میڈیا پر پاکستان کی شاندار ترجمانی کی، جو واقعی قابلِ تحسین ہے۔
یہ میں نہیں کہہ رہی، یہ پوری قوم تسلیم کر رہی ہے۔
میرا لیڈر میرا فخر! 🇵🇰🇱🇾
#PakistanZindabad#PakArmedForcesZindabad
بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو سلام
واضح کہا تھا،جب ہم جواب دیں گے تو دنیا دیکھے گی،
پاکستان نے رافیل طیارہ گرا کر تاریخ رقم کی،
پاکستان ایئر فورس نے تاریخ رقم کی اور بھارت کے 5 جہاز گرائے ہیں،
پاک فضائیہ نے وہ جہاز بھی گرائے جو آج تک کسی نے نہیں گرائے,
ہم شروع سے کہہ رہے تھے کے صرف بات چیت ہے مسئلے کا حل ہے ، کاش بھارت کو یہ بات بغیر منہ کی کھائے سمجھ آجاتی ، چلو ، دیر آئے درست آئے۔
Every year on this day, I am reminded how lucky I am, to have a friend like you and Thanks for your friendship, guidance and humor.
#happyBirthday@FidaHussainPPP
Visited our Embassy @PakinGermany_ & inaugurated innovative #Pakistan Digital Tourism Corner which will provide opportunities to explore 🇵🇰 beautiful landscape, historical landmarks & discover the depth of Allama Iqbal’s poetry through virtual reality.