26 نومبر 2024 — سانحہ اسلام آباد ڈی چوک
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#IslamabadMassacre
#FascismUnderAsimLaw
بشام نے سارے ریکارڈ توڑ دیے!!!🔥
کیا آپ بندوقوں سے ڈرتے ہو؟ توپوں سے ڈرتے ہو؟ ٹینکوں سے ڈرتے ہو؟ اگر نہیں ڈرتے تو انشاء اللہ ستائیس ستمبر کو اتنی بڑی تعداد میں نکلیں گے کہ انکو گولی چلانے کا موقع نہیں ملے گا!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی کا بشام میں سٹریٹ موومنٹ سے خطاب
"ظلم بھی ہوگا تکلیف بھی ہوگی ریاست جتنا چاہے گی برا کرے گی لیکن اگر ہم لاکھوں کی تعداد میں نکل آئے تو میں حلفاً کہتا ہوں نہ ان کیپسٹی ہے ہمیں گرفتار کرنے کی اور نہ گرفتار کرکے جیلوں میں رکھنے کی۔میری تجویز ہے ملتان لاہور فیصل آباد کے لوگ وہاں کی پولیس کو انگیج کریں، اگر وہ اسلام آباد آئے تو سارے پنجاب کی پولیس بھی اسلام آباد ہوگی اس طرح وہ کامیاب ہوجائیں آپ لوگ پنجاب میں پولیس کو انگیج رکھیں اسلام آباد جانے اور ہم جانیں، راولپنڈی اور اٹک کے لوگ ہمارے ساتھ شامل ہوجائیں لیکن میں چاہتا اسی روز لاہور بھی بند ہو، کراچی بھی بند ہو، اگر آپ لوگ ان کو انگیج نہیں کرینگے وہی حال ہوگا جو ستمبر اور نومبر میں ہوا ہے "۔@JunaidAkbarMNA
#LongMarchOnSeptember27th
آپ پورے مقبوضہ کشمیر کی تاریخ پڑھ کر دیکھ لیجیے، وہاں آپ کو کبھی ایسی تصاویر نظر نہیں آئیں گی۔ اور عمران خان کی یہ بات کہ یہ مستری منیر ذہنی مریض ہے، درست ہے مگر یہ صرف ذہنی مریض نہیں، پاگل کتا اور ظالم و غدار درندہ بھی ہے۔ ایسا کام صرف ذہنی مریض نہیں، بلکہ ایک پاگل کتا یا پھر اسرائیلی کتا ہی کر سکتا ہے کیونکہ اس وقت دنیا میں صرف دو ایسے جمہوری ممالک ہیں جو انسانوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح قتل کرتے ہیں: ایک اسرائیل اور دوسرا پاکستان۔ البتہ فرق یہ ہے کہ اسرائیل کم از کم اپنے لوگوں کو نہیں قتل کرتا۔ یہ صرف پہلی دفعہ بھی نہیں کہ یہ پاگل و خونخوار درندہ پاکستانیوں کو ایسے قتل کر رہا ہے، اس سے پہلے یہ ڈی چوک میں قتلِ عام اور مریدکے قتلِ عام کر چکا ہے۔
وقار ملک صاحب کی یہ بات بالکل درست ہے کہ "یہ آیا نہیں، بلکہ لایا گیا ہے،" اور جب تک اس پاگل کتے کو ہٹایا نہیں جاتا، یہ یحییٰ ٹو بن کر پاکستان کے دو نہیں بلکہ کم از کم تین ٹکڑے کرنے کے مشن پر گامزن رہے گا۔ یوں لگتا ہے کہ خیبر پختونخوا، بلوچستان اور کشمیر کو پاکستان سے الگ کرنا اس امریکی غلام پاگل کتے اور ذہنی مریض کا مشن ہے۔
اس لیے پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ جتنی دیر اس پاگل کتے کو ختم کرنے میں کریں گے، اتنا ہی زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا۔
فوج میں موجود جرنیلوں اور پوری فوج سے بھی درخواست ہے کہ اگر آپ سب اس کے جرم میں شریک نہیں ہیں، تو جتنی جلدی ممکن ہو، اس کا بندوبست کر لیں، کیونکہ اگر یہ اپنے مشن میں کامیاب ہو گیا تو نہ آپ رہیں گے، نہ یہ ملک باقی رہے گا اور نہ ہی آپ کا کوئی وجود ہوگا۔ آپ کو بھی اس خاموشی یا سہولت کاری کی سزا ملے گی۔ آپ کی کرپشن یا لوٹ مار تو شاید معاف کی جا سکتی ہے، لیکن ملک سے غداری اور قتل و غارت کسی صورت معاف نہیں ہوگی۔
اگر کبھی عوام انقلاب لانے میں کامیاب ہو گئے، جو کہ بہت ممکن بھی ہے، تو پھر آپ کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا، اور اس ذہنی مریض کے ساتھ آپ سب کو بھی آرٹیکل 6 کے تحت سزا دی جائے گی۔ اس لیے ابھی بھی آپ کے پاس وقت ہے۔ اس ذہنی مریض کو گرفتار کرکے عوام کے حوالے کر دیں اور اپنے ملک اور عوام سے وفاداری نبھائیں۔ یقیناً پوری قوم آپ پر فخر کرے گی۔
Deadly clashes have erupted in Pakistan-administered Kashmir after weeks of protests and road blockades.
Protesters are demanding political reforms, including the removal of disputed assembly seats ahead of legislative elections.
اس کیس کا (شادی ہونے والی تھی ) رات گئے پتا چلا تھا ہمین چند دن پہلے ۔ اور جتنا ہوسکا اس وقت رات اور اگلے دن میں کردیا ۔ اتنی جلدی جو جوجو ممکن تھا ۔
لڑکا کریانے کی دکان کرتا تھا تب دکان کو سرسری نظر سے دیکھا تھا ۔
شادی کے دو دن بعد پتا چلا کہ لڑکا لڑکی کے پاس اپنا کمرہ بھی نہیں ہے ۔ شادی کے وقت بڑے بھائ نے کمرہ دیا، جس میں رہائش پذیر ہیں ۔
اور یہ بھی کے بڑے بھائی کے پاس اور کوئی کمرہ نہین وہ ماں کے کمرے مین شیف ہوا ہوا ہے بیوی بچوں سمیت ۔
جو کمرہ لڑکے کے حصے میں ہے اسکی چھت سال سے زیادہ ہوگیا، مکمل نہیں ہوسکی
دیواریں راولپنڈی میں محنت مزدوری کرکے، تعمیر کیں۔ لیکن چھت کے پیسے نہین بن پائے ۔
چھت اور دروازے کھڑکی کی گنجائش نہیں بن سکی
کمرہ دیکھنے گئے تو دکان چیک کی ۔ گھر میں ہی ایک چھوڑے سے سٹور کو باہر کی طرف دروازہ لگا کر واشروم کے ساتھ دوکان بنائی ہوئی ہے ۔
ساری دکان خالی ہے۔ جو پہلی بار مجھے لگا ڈبے پڑے ہین ریکس کے اندر ۔
جو بھری چیزیں اور سامان نظر آرہا تھا وہ اصل میں خالی ڈبے ڈسپلے کیئے تھے
لڑکا لڑکی اس دن جھنگ تھے، ان سے بات نا ہوسکی ۔
کسی ڈبے مین کوئی چیز نہین تھی۔
چینی والی بالٹی مین ادھا پاو چینی پڑی تھی۔
چند پیکٹ ساشے تار پر لٹک رہے تھے ۔ مسالہ جات کے ۔
یا ایک جار مین ادھا کلو چنے کی دال پڑی تھی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضعیف ماں، جس کے زیر کفالت ایک مطلقہ بیٹی اور اس کا بارہ سال کا بیٹا یے
ماں نے درخواست کی کہ روزگار کا کچھ کردیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
جب روزگار اور کمرے کا کہا تو بہت دعائیں دی
کل دوبارہ گئے، لیکن جانے سے پہلے مستری کو کہا کہ چھت کے لیئے مطلوبہ سامان کی پیمائش کرو، وہ واجد کے ذمے سامان لگا دیا ۔ مستری نے پیمائش کر کے واجد کو کال کر دی۔
واجد بھوانہ سے جا کر سامان شام کو خرید لایا اور ان کے گھر پہنچا دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج انشاءاللہ ان کی چھت ڈل جائے گی ۔ کمرہ مکمل ہو جائے گا ۔ دروازہ کھڑی بھی لگ جائے گی اگر میرے رب کو منظور ہوا۔
۔۔۔۔۔۔
لڑکا لڑکی سے بات ہوئی
دکان کیسے ختم ہوئی
چالیس ہزار کا سامان ڈالا ۔ خود مزدوری کر کے لڑکے نے۔ یا بڑے بھائی نے دس ہزار دئیے ۔
لیکن ادھار نے کام مشکل کردیا
لوگوں کو کئ بار کہا لیکن کسی نے واپس نا کیئے
سات ماہ دکان چلائی، اب پچیس ہزار کا ادھار لینا ۔
برادری کے گھر ہین اردگرد ۔ شادی سے چند دن پہلے لڑکے نے ادھار والے گھروں مین جا کر خدا واسطے کے منت ترلے کئے لیکن سب نے چند سو کے سوا اس کا دوکان سے لیا ادھار واپس کرنے سے انکار کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
جب وقت تھا تب چاول، چینی پتی سب بیچے اور اب صرف خالی ڈبے ہی پڑے ہین ریکس مین ۔
۔۔۔۔۔۔۔
لڑکا کام کرنا چاہتا
دوبارہ شروع کرنا چاہتا
اپنی غلطیاں جان چکا
کہتا ادھار نہیں دینا اب
اب کماؤں گا تو کھلاؤں گا
پہلے اکیلا تھا تو گزارا ہو جاتا تھا ۔
اب بیوی بھی ہے اور بیوی کے ساتھ بیوی کا پہلی شادی سے ایا بیٹا بھی ساتھ ہے ۔
لڑکی کا پہلا شوہر نشہ کرتا تھا تبھی طلاق کی اس بچئ نے۔
لڑکی کا باپ تندور پر روٹیاں لگاتا ہے ۔ جہاں سے ہم شادیون کے کھانے بنوانے ہین اور روٹیاں لگواتے ہین ۔
انشاءاللہ جلد ہی اسکا کمرہ مکمل کردیں گے
کمرے میں کھڑکی کا آپشن نہیں رکھا، کے ہمت ہی نہین تھی اس کے پاس۔ اسکا مستری کو کہ دیا ہے ۔
دکان کا بھی جلد کر دیتے دو چار دن میں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم وسائل سے اس کے لئے آسانیاں پیدا کر سکتے ہین باقی رب نے اصل آسانیاں پیدا کرنی ہین ۔
اپنے اردگرد ایسے غربا پر نظر رکھا کریں جن کے حالات ایسے ہو۔
دعاؤں مین یاد رکھا کرین۔
#SaqibAllyana #Punjab
@MasoomaHus01p طالبان نہایت جاہل طبقہ سہی لیکن اس طرح کی کوئ بھی ویڈیو لگا کر یہ کہہ دینا کہ باپ بیٹی کے ساتھ ریپ کر رہا نہایت بھونڈا الزام ہے اس بات کے کیا پروف ہیں آپ کے پاس کہ یہ بیٹی ہے اس شخص کی
میرے شوہر سلمان رضا اور ان کے دوست جنید جہانگیر کو یو اے ای میں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے اور انہیں الیکٹرک شاکس (بجلی کے جھٹکوں) سمیت ہولناک تشدد کا سامنا ہے۔ سلمان کے دانت کھینچ لیے گئے، بغیر اینستھیزیا (بغیر بے ہوش کیے) ان کی سرجری کی گئی،اور ان کی پسلیوں پر بے دردی سے تشدد کیا گیا ۔ جنید (جن کی نظر -3.5 ہے) کو ان کی نظر کی عینک دینے سے انکار کر دیا گیا ہے اور انہیں تنہائی (آئسولیشن) میں رکھا گیا ہے۔
براہِ کرم انصاف کے لیے مداخلت کریں۔ یہ ہمارے خاندان کے لیے انتہائی مشکل وقت ہے۔ میں آپ سے عاجزانہ درخواست کرتی ہوں کہ یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کر کے اس مسئلے کو اٹھائیں۔ براہِ کرم ان کی بحفاظت رہائی کو یقینی بنانے میں ہماری مدد کریں۔ ہمیں اس وقت آپ کی تعاون کی شدید ضرورت ہے۔۔
#JusticeForJunaidAndSalman
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@YarMKNiazi
دو پاکستان
غریب کو ریلیف دیتے ہوئے موت پڑتی ہے۔ لیکن اشرافیہ کی عیاشی کا پورا خیال رکھا جاتا ہے۔
لاہور میں اشرافیہ کیلیے 112 ایکڑ سرکاری زمین پر قائم جمخانہ کی مالیت 258 ارب روپے ہے جس کا سالانہ کرایہ صرف 5000 روپے ہے۔ 352 ایکڑ سرکاری زمین پر پھیلے اسلام آباد کلب کا سالانہ کرایہ صرف تین روپے فی ایکڑ ہے۔