*20 ستمبر، اسلام آباد کی جانب!*
*ہم نے تو تیاری کر لی،*
*آپ نے بھی تیاری کر لی نا؟*
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September
بھتہ پیٹرولیم لیوی کے خلاف آواز ��ب سمندر کی لہروں تک جا پہنچی ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی قیادت میں ریڑھی گوٹھ سے سمندر مارچ... ماہی گیر بھی ظلم کے خلاف میدان میں
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
ہمارے ملک کو طبقاتی نظام نے جکڑ لیا ہے
جس سے امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہو گیا ہے
سود کا کاروبار عام ہو گیا ہے
ہمیں یہ نظام نہیں چاہیے ہمیں اس سے چھٹکارا چاہیے
سپر لانگ مارچ ان شاءاللہ غریبوں کے زخموں کا مرہم بنے گا
🚨 TREND ALERT — JOIN NOW!
The countdown to the Islamabad Super Long March has begun. A grand public gathering will be held in Karachi today, followed by the launch of the Super Long March tomorrow under the leadership of Jamaat-e-Islami Pakistan Ameer Hafiz Naeem-ur-Rehman.
@NaeemRehmanEngr
Make your voice heard across social media.
Join the trend NOW and stay active:
#JI_SuperLongMarch
Keywords:
No More Bhatta Levy
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
It’s time to hold policymakers accountable for the unbearable cost of living. Be part of the historic four-province sit-in on August 16!
#بھتہ_لیوی_بند_کرو
Flour, sugar, pulses, electricity and petrol... everything is out of reach of the people! What kind of government is this that only knows how to squeeze the blood of the poor?
#بھتہ_لیوی_بند_کرو
#بھتہ_لیوی_بند_کرو
16 اگست کو جماعت اسلامی بڑا دھرنا دینے جارہی ہے عوام سے گزارش ہے کہ اس میں شرکت فرمائیں اور پیٹرول اور بھتہ لیوی کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں۔
7 اگست کو ہم ٹریلر تو دکھا چکے ہیں پوری پکچر ابھی باقی ہے۔
پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ مسلم دنیا کے اتحاد کی طرف اہم پیش رفت ہے، اگلے مرحلے میں مزید اسلامی ممالک کو اس اتحاد میں شامل کیا جائے ، یہ اتحاد نیتن یاہو کو بھی متنبہ کرے کہ اب اگر کوئی ظلم غزہ میں ہوا تواس کا بھرپور جواب دیا جائے گا
@NaeemRehmanEngr
#PakistanSaudiTürkiye
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road block
#7AugustPakistanBand
78 سال سے مسلط حکمرانوں نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے اب ان سے جان چھڑانے کا وقت آگیا ہے۔
7 اگست۔۔۔۔۔۔۔سڑکیں بند
5 اگست کو نوجوان ریلیاں نکالیں گے، 6 اگست کو شہر بھر میں کیمپس لگائے جائیں گے اور 7 اگست کو شاہراہ فیصل پر انسانوں کا سمندر ہو گا
Monem Zafar Khan
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road Block
#سات_اگست_پاکستان_بند
پانی ،بجلی، گیس نہیں، پھر بھی بل ہیں کہ 20 ، 25 ہزار سے کم نہیں آتے
کیا ان حالات میں 60،000 تنخواہ والا زندہ رہ سکتا ہے
#7thAugustRoadBlock
Bhatta Levy NaManzoor
Hafiz Naeem