Rainproof Chinese Screens!
These outdoor LED screens are designed to operate efficiently in various weather conditions, offering water resistance, high brightness, and clear resolution, along with stable performance and a lightweight design.
Even in the rain, the screen continues to display content clearly and stably, providing professional solutions for events, advertising, and outdoor displays.
Made in China, combining durability, performance, and advanced technology.
ہمارے خطے کے بہت سارے ممالک میں بجلی کے تاروں کو یا نظام کو انڈر گراؤنڈ کیا جا رہا ہے جبکہ پاکستان میں گلیوں بازاروں میں ہمارا تاروں کا بجلی کا نظام موت بانٹتا پھر رہا ہے
لاہور فیروزپور روڈ گجومتہ میٹروبس اسٹیشن پر کچھ لوگ عوام کو بیوقوف بنا کر پیسہ کما رہے ہیں۔ جس شخص نے ویڈیو بنائی ہے اس کا کہنا ہے کہ یہ لوگوں کو ایسے بلاتے ہیں جیسے یہ لوگ اللہ کی راہ میں سبیل بانٹ رہے ہوں، گرمی کی وجہ سے لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ سبیل لگی ہوئی ہے ۔ جب لوگ شربت پی لیتے ہیں تو ان سے پیسے مانگتے ہیں ۔ ایک بندے کی جیب میں پیسے نہیں تھے تو اس سے آن لائن ٹرانسفر کروائے ۔