اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز جاری ہیں، جس دوران بڑی تعداد میں افراد، گھروں، دکانوں اور گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی
مشکوک افراد اور موٹر سائیکلوں کو مزید جانچ کے لیے متعلقہ تھانوں منتقل کیا گیا
#WeRIslamabadPolice#CapitalPeacePulse
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی غیر قانونی اور ڈبل پارکنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
شہری سڑکوں پر گاڑیاں پارک کرنے سے گریز کریں اور مقررہ پارکنگ ایریاز استعمال کریں تاکہ ٹریفک کی روانی برقرار رہے
#WeRIslamabadPolice#CapitalPeacePulse
ترجمان اسلام آباد پولیس
6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے
یوم دفاع پر وطن کے عظیم شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں
اللہ تعالی تمام شہداء کے درجات بلند اور پاکستان کو ہمیشہ امن و سلامتی عطا فرمائے، آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی #CapitalPeacePulse
اسلام آباد پولیس کا گرینڈ کومبنگ اور سرچ آپریشنز مختلف علاقوں میں افراد، گھروں، دکانوں اور گاڑیوں کی چیکنگ سے مشکوک عناصر کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ 06 مشکوک افراد اور 09 موٹر سائیکلوں کو متعلقہ تھانوں منتقل کیا
#WeRIslamabadPolice#CapitalPeacePulse
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ اور ڈیوٹی پر موجود افسران و جوانوں سے ملاقات ایک مثبت اقدام ہے
فیلڈ میں موجود اہلکاروں کی حوصلہ افزائی اور فرائض کی ذمہ داری سے ادائیگی پر توجہ سے شہریوں کے تحفظ اور بہتر پولیسنگ میں مدد ملتی ہے
#Capital
ون ویلنگ چند لمحوں کا شوق ہے، لیکن اس کے نتائج زندگی بھر کا نقصان بن سکتے ہیں۔ ہم سب کو چاہیے کہ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ون ویلنگ سے گریز کریں، اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#CapitalPeacePulse
بارش کے باعث سڑک پر جمع پانی میں اسکول بس پھنس گئی، جس میں موجود بچوں کی مدد کے لیے اسلام آباد پولیس کے جوان فوری طور پر موقع پر پہنچے اور تمام بچوں کو بحفاظت بس سے باہر نکالا۔
ایسے مواقع پر بروقت مدد اور ذمہ داری کا مظاہرہ ہی پولیس کی اصل خدمت ہے
#CapitalPeacePulse#Islamabad