انڈین نیوز اینکرز کو سُنو تو اندازہ ہوتا ہے کہ ان میں کتنا زہر اور جہالت بھرا ہوا ہے،
اس ہی جگہ پاکستانی نیوز سُنو تو غصے میں کی گئی بات بھی پُر اثر اور طریقے کی لگتی ہے۔۔۔
یہ ہے شان میری زبان "اُردو" کی ❤️
اور آج کا افطار بھی ہم صرف جوس پانی وغیرہ سے کریں گے
@SSGC_Official
افطار کا وقت ہوگیا ابھی تک گیس کا دور دور تک کچھ پتہ نہیں
اور صرف میرے گھر نہیں
بلکہ پوری گلی و علاقے میں نہیں۔
لعنت تمہارے ادارے پر🖐
4 رمضان سے آج تک سحر و افطار میں گیس لوڈشیڈنگ وبالِ جان بنی ہوئی ہے
@SSGC_Official
ٹھیک صبح سحر 4 بجے سے 5 بجے تک
اور افطار شام 6 بجے سے 7 بجے تک
گیس غائب رہتی ہے
یہ روز روز باہر کے کھانے غریب کیسے برداشت کرے؟
کم از کم رمضان میں تو سحر و افطار کے وقت گیس ملنی چاہیئے؟؟
نہ سحری میں گیس ہے نا افطاری میں باہر سے لانے کا کچھ سوچ لو تو مہنگائی اتنی کے سوچنے کے بھی پیسے لگ جاتے ہیں سوائے بغیرت چور حکمرانوں کے ہر پاکستانی پریشان ہے۔آؤ اب کوئی ووٹ لینے دینگے ضرور لیکن ووٹ نہیں یہ وعدہ رہا!!
ڈوب مروووو!!!!🤬
@MuradAliShahPPP@SSGC_Official