سندھ کے سرکاری ملازمین برسوں سے ناانصافی کا شکار ہیں۔ قلیل تنخواہیں، بڑھتی مہنگائی اور غیر منصفانہ پنشن رولز نے ان کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ سندھ کے ملازمین کو وہی حقوق، الاؤنسز اور سہولتیں دی جائیں جو باقی صوبوں کے ملازمین کو حاصل ہیں۔
#JusticeForSindhEmployees
@MediaCellPPP اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ ایک ہفتے سے اس سرکاری ادارے بند پڑے ہیں اور کئی ماہ سے صوبے کے سرکاری ملازمین احتجاج کر رہے ہیں۔ اپنے صوبے کے ملازمین کی آواز سنیں۔
#JusticeForSindhEmployees