Lolz khan sahib it's means that now he is not supporting you so he has been criticized
Dunya gol hai
Yaha sub madari hay logo ko bewaqof banty hay aw hud maze se huqomat karty hay
Mohtarma Hum Pukhtoon hai hum doshman bhi barabary wali rakty hai
Red but monkey nhi pehly ihlayat ka janaza nakla hay aur ap jaose nam ki pathan use us lagoor ko support karty ho
@AimalWali شرم کرو کچھ ایمل ولی۔ اے این پی کی تاریخ میں کسی نے بھی اخلاق سے اسقدر گری ہوئی سیاست نہیں کی ہے جو تم کر رہے ہو۔ پھر جب پی ٹی آئی والے کاؤنٹر رسپانس دیتے ہیں تو پھر روتے ہو۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
کہنے کو الفاظ نہیں آج اور اس سے بھی افسوس کی بات یہ ہے کے پی ٹی آئی کے لیڈرز اس بیہودہ کام پر خوش ہو رہے 💔
اج پاکستان کے سخات کو بڑہ نقصان پہنچا ہے
An absolute answer from @Jemima_Khan to @HamidMirPAK feel some dignity towards others they are protesting against @NawazSharifMNS bcz he is in there if someone is protesting against @ImranKhanPTI so they Must go to Bani Ghalla Not @Jemima_Khan 's House ...
پشاور جلسے کی صورتحال۔ عمران خان کی تقریر کے دوران لوگوں نے واپس جانا شروع کر دیا۔ تصویر بوقت 12:06منٹ۔ خفیہ رپورٹس کیمطابق پشاور جلسے میں 10/12ہزار افراد شریک۔ 5/6ہزار دیگر علاقوں سے آنے والے۔ مقامی انتہائی کم۔
مفتی منیب اور مولانا بشیر کو دعوت دی کہ پروگرام میں آ کر سوالات کا جواب دیں۔ مگر دونوں مذہبی رہنماؤں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ ھم خواتین سے گفتگو نہیں کرتے انٹرویوز نہیں دیتے۔
ماشاءاللّہ ایسی شدت پسندی کے سامنے ریاست نے ہتھیار ڈال کر یک طرفہ نامعلوم معاہدہ کیا ہے۔ TLP۔
#HarbajanSingh bro what do want to say Now #Walkover or ........
#PakistanCricket Don't ever underestimate the Pakistani Nation bro because it will hurt ...
Win by 10 wiki is incredible
میڈیا پر کنٹرول حکومت کیلئے کرونا وائرس سے اہم معاملہ ہے اس سلسلے میں آج " آزاد" پیمرا کے چئیرمین کو وزیراعظم آفس ساڑھے پانچ بجے طلب کیا گیا ہے اور اہلیت کا یہ عالم کہ موجودہ چئیرمین پیمرا کی بجائے سابق چئیرمین پیمرا @AbsarAlamHaider کو فون کر دیا
Its sad to see that the prime minister @ImranKhanPTI who didn't put a single tweet in solidarity with women on #IWD is now criticizing Aurat March movement. Misogyny is everywhere and we need to tackle it together.