ہمیشہ سچ کا ساتھ دو۔ یہ پاکستان ہم سب کا ہے۔ ہم سب نے ملکر اسے بچانا ہے۔ جو follow کرے گا اسے فوری follow back ملے گا. Instagram is #ramer7328
آپکو مسجد ہی کیوں نظر آتی ہے تنقید کے لیے۔؟؟ جس کسی کو بھی دین اسلام کی تھوڑی سی بھی سمجھ ہو تو اسے پتہ ہونا چاہیئے کہ مساجد کو نہ زکوۃ لگتی ہے اور نہ صدقہ۔ وہ غریب لوگوں کا حق ہے۔ تو غریب کو مسجد کے چند ے سے جوڑنا ظلم ہے۔ اللہ پاک کسی سے زیادتی نہیں کرتے
جس بیچارے ملازم نے ساری زندگی چھٹی نہیں کی، بچا بچا کے رکھتا رہا کہ آخر میں لیو انکیشمنٹ کے کچھ پیسے مل جائیں گے اور ان پیسوں سے بیٹی کی شادی، تعلیم یا حج کر لے گا۔۔۔
اسے ن لیگ نے ٹھینگا دکھا دیا۔۔۔۔۔
جبکہ وفاق اور صوبوں کے ملازم ابھی بھی لے رہے۔۔۔
اس کے جذبات کیا ہوں گے۔۔۔۔۔🤔
کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ پاکستان میں جج کی ماہانہ پینشن 22 لاکھ روپے ہے لیکن 35 سال سروس کر کے ریٹائر ہونے والے استاد کو کل 22 لاکھ روپے پنشن بھی نہیں دی جا رہی
😭😭
@RShahzaddk
پنجاب کے ملازمین جھولیاں اٹھا اٹھا کر مریم سرکار کو بددعائیں دے رہے ہیں۔ایک ٹیچر جو 28 سال سروس کر کے ریٹائرڈ ہوئے ان کی گریجویٹی آدھی کر دی گئی۔رو رہے تھے کہ بیٹیوں کی شادی کرنی ہے سوچا تھا گریحویٹی ملے گی تو کام ہو جائے گا۔اب 14 لاکھ سے تین بیٹیوں کی شادی کیسے کروں۔
لوگ گرمی میں پنکھے نہیں چلاتے، کپڑے استری نہیں کرتے، فریج استعمال نہیں کررہے کہ کہیں غلطی سے یونٹ 200 کراس نا کرجائیں
اور اس کو فکر ہے کہ 200 نان پروٹیکٹڈ یونٹ والے 300 ارب کی سبسڈی استعمال کررہے ہیں۔ اور اس کوچوری کے 700 ارب، کپیسٹی چارجز کے4500 ارب کی فکر ہی کوئی نہیں
اور سرلاری سانڈوں کے فری 2000 یونٹ کسی 1500 یونٹ کسی کو 1000 یونٹ اس کے بارے میں یہ کوئی بات نہیں کرتا
اس کو تکلیف ہے تو 200 یونٹ کی
🖐️🖐️
پنجاب کا پیسہ مریم صاحبہ نے بلوچستان کو دیا ہے پنجاب کا پیسہ ابھی گلگت بلتستان کی کمپین کے وقت پتہ چلا کہ گلگت میں بھی دیا گیا وہاں گاڑیاں دیں ہسپتال دیئے مشینیں دیں اسی پنجاب کے پیسے سے وزیر ٹایگر فورس چلا رہے اشتہاری مہم چل رہی اربوں کے جہاز خریدے جا رہے مگر سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پینشن کے لئے پیسہ نہی ہے
پانچ لاکھ پر پنجاب حکومت نے ایک ترجمان رکھا ہے جو لوگوں کو سمجھا رہا ہے دو سو بچوں کا سکول ٹھیکے پر دو لاکھ میں چل کر ہمیں سستا پڑتا ہے ہسپتال بھی ٹھیکے پر دے کر بڑی بچت ہوتی ہے البتہ آخرت سنوارنے کے لیے فلم سٹی پر حکومت کی اربوں کی سرمایہ کاری عین عبادت ہے
پنجاب کے بچوں کے مستقبل پر ایسی سودا بازی پر سارے بولو سبحان اللہ
پنجاب میں استادوں پر ان کے کام پر سب تنقید کر رہے منسٹر صاحب نے ان کی کتا فورس نے ٹیچرز کو ولن بنا کر پیش کیا ہے مگر آپ یہ دیکھیں کہ استاد کو دیا کیا جا رہا ہے یہ ایک 17 گریڈ کے ٹیچر نے مجھے تفصیل بھیجی ہے اسے چار ہزار چار سو روپے ہاؤس رینٹ ملتا ہے ایک ہائی کورٹ کے جج کا ہاوس رینٹ ساڑھے تین لاکھ کے قریب ہے جو اسی حکومت نے بڑھایا پہلے 65ہزارتھا
یہی حکومت اربوں روپے لگا کر اراکین اسمبلی کی نئی رہائش گاہیں بنا رہی ہے
کیا اس پر سوال کرنا گناہ اور جرم ہے؟
اگر جنرل عاصم منیر واقعی پاکستان اور اسکی عوام کا وفادار اور دکھ درد سمجھتے ہیں تو انکو چاہیے
پہلی ہی فرصت میں سرکاری IPPS کو ختم کروا دے
جنکا حجم 60٪ ہے
باقی اشرافیہ، شریف فیملی اور غیرملکی بھی دوبارہ معاہدہ کریں
یہ بجلی گھر 3/4 سال میں اپنی مکمل کاسٹ ریکور کرکے کھربوں لےچکے ہیں
محکمہ تعلیم استاد سے شروع ہو کر استاد پر ختم نہی ہو جاتا ہے 800ارب روپے کے بجٹ والا ایک بہت بڑی وزارت ہے استاد سے اوپر ہزار افسران بیٹھے ہیں اگر سرکاری سلول میں معیاری تعلیم نہی یہ وزیر تعلیم کی نا اہلی ہے یہ ان افسران کی نا اہلئ ہے سسٹم استاد نے نہی بنانا ہے پالیسی قانون سازی استاد نے نہی بنانی ہے یہی تو ہم کہہ رہے اگر سکول اچھے نہی نظام تعلیم برا ہے تو وزیر تعلیم نا اہل ہیں
ایس ٹی آئی ہیں جن کی بھرتی پر آپ فحر کرتے انکو گرمیوں کی چھٹیوں کی تنخواہ نہیں دیتے، چھٹیوں کے بعد پھر 8 ماہ کنٹریکٹ دے دیتے ہیں اور مئی کے مہینے میں بھی 9 دن کی تنخواہ کاٹ لی ہے کہ مہینہ پورا نہیں پڑھایا،اب ایس ٹی آئی 3 ماہ انکے کی طرف دیکھے گے پھر یہ وعدہ تھا کہ ہر ماہ تنخواہ ملے گی،یہ وعدہ موصوف دس دفعہ کر چکے ہیں۔ ابھی ہماری مارچ اپریل مئی کی تنخواہ بھی نہیں ملی
ایک SIT کا وزیر تعلیم پنجاب @RanaSikandarH سے سوال
سمجھ نہیں آرہی
ایک لیٹر پٹرول پر دوسو روپے ٹیکس دے کے
13 روپے والا بجلی کا یونٹ 70 میں لے کے
اپنے خریدے میٹر کا 700 روپے کرایہ دے کے
کس منہ سے کہوں
میاں دے نعرے وجنے ای وجنے نے
😕😕😕
پنجاب کے وزیر تعلیم کے بارے میں سنا ہے کہ لندن کے پڑھے ہوئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اساتذہ کی تنخواہ 15 ہزار ہونی چاہیے رانا صاحب لندن میں سب سے زیادہ تنخواہیں اساتذہ، پولیس اور ڈاکٹرز کی ہیں
بڑا افسوس ہوا کہ آپ کی کوتاہ اندیشی پر
@RanaSikandarH
اب روزانہ مجھے آپ کی جہالت کا جواب دینا پڑے گا ؟مگر اچھا لگا اس دفعہ جواب آپ نے خود لکھا
اپنے منہ میاں مٹھو نہی بنا جاتا ہے اتنا بجٹ بڑھا کر بھی آپ نے سرکاری سکول بیچنے ہی ہیں تو کیا فائدہ اس بجٹ کا ؟
سرکاری اعدادوشمار تو جھوٹ ہوتے ہیں یہ جو سکول انرولمنٹ آپ نے بتائی اس کا کوئی انٹرنیشل فرم آڈٹ ہے یا جس افسر شاہی نے سکول بیچنے کی پالیسی بنائی یہ ان کا دیا ڈیٹا ہے ؟
دنیا میں تعلیم کو ناپنے کا معیار PISAٹسٹ ہے پاکستان نے تو کبھی اس میں شرکت نہی کی کی پتہ چلے دنیا میں ہم کہاں کھڑے مگر پنجاب کب اس میں جا رہا تاکہ ہم مان سکیں سکول کا معیار بہتر ہوا آپ کے درباریوں کی رپورٹ یہ فیصلہ نہی کرے گی مجھے کوئی انٹرنیشل یا معیاری رپورٹ کا حوالہ دیجیے پاکستان میں سرکار تو پولیو تک کے فیک نمبرز دے کر عالمی طور پر پکڑی جا چکی ہے ( عمران دور میں )
بھکر، راجن پور، ڈی جی خان میں تو سرکاری سکول کے پچاس فیصد بچُے
بورڈ امتحانات میں فیل ہو گے ابھی چند دن پہلے ایک ویڈیو میں نے پوسٹ کی بیچے ہوئے سرکاری سکول میں بچوں کو بغیر پنکھوں کے بٹھایا ہوا تھا بنیادی سہولیات بجلی تک سے محروم سکولوں کی ویڈیو اصل حقیقت یا آپ کے گھڑے ہوئے دعوے ؟ آپ کی پوسٹ کے نیچے استاد تین تین مہینے کی تنخواہ مانگ رہے ان کی تنخواہ دلوائیں
ابھی ایک کروڑ بچہ پنجاب میں سکول سے باہر ہے آپ کے پاس اتنا فالتو وقت ہے کہ میری ہر پوسٹ کا جواب دینے آ جاتے ہیں
جناب کام کیجیے آپ کا کام خود بولے گا آپ کو بولنے کی ضرورت نہی ہو گی
خوش رہیے
یہ جو وزیر تعلیم صاحب بڑے فخر سے بیان کرتے ہیں کہ 15 ہزار تنخواہ لینے والا 1 لاکھ لینے والے سے بہتر کام کر رہا ہے یہ دراصل اپنے ہی گلے میں ذلالت کا طوق ڈال رہے ہیں۔۔۔
کم از کم تنخواہ 37 ہزار کے قانون کے باوجود 15 ہزار تنخواہ کا استحصال کیوں؟
دوسری بات یہ بتائیں کہ کتنے سرکاری
اویس لغاری صاحب پاکستانی کوئی بھک منگے نہیں ہیں۔ جو سبسڈی سبسڈی کی گردان کررہے ہیں۔
نہ دیں سبسڈی۔
صرف یہ بتائیں پورے ایشیا میں سب سے مہنگی بجلی کیوں دے رہے ہیں۔
اگر شہری 10 یونٹ استعمال کررہا ہے تو دس یونٹ کے پیسے لیں۔
لیکن اس شہری سے پورے 200 یونٹ کے پیسے کس کھاتے میں لئے جارہے ہیں
اگر آئی پی پیز کو دینے کیلئے پیسے نہیں ہیں تو یہ عوام کا مسئلہ نہیں ہے یہ ان کا مسئلہ ہے جنہوں نے دنیا کے سب سے مہنگے بجلی معاہدے کئے
ان معاہدے کرنے والوں کی تمام جائیداد ضبط ہونی چاہیے
گریڈ ایک سے 15 تک کے سرکاری ملازمین کو کم کم از کم 50 لٹر پٹرول کے برابر ماہانہ سفر الاؤنس ضرور دیا جائے اسی طرح جن شعبوں میں سرکاری گاڑی کی سہولت گزیٹڈ گریڈ میں بھی دستیاب نہیں ہے انہیں کم ازکم 100 لٹر پٹرول کی قیمت دی جائے ۔ موجودہ صورتحال میں کنوینس الاؤنس محض ایک مذاق ہے ۔