@fawadchaudhry Phalay apnay bap Imran khan kie picture laga DP pa phir bat karna . Tum sa achi tw tumhari bewi thi jo PTI ka sati thi tum tw bhag gaye thy . Dabooooo
پاکستان کے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ "مجھے سپریم کورٹ نے ضمانت پر رہا کیا، یہ ظلم ہے، مجھے قوم کی خدمت کرنے پر سزا دی جارہی ہے"شاہ محمود قریشی کا بکتر بند گاڑی پر کھڑے ہوکر خطاب
#ShahMehmoodQureshi
حماد اظہر بھائی، خدا کا واسطہ ہے، ایک ٹویٹ کرکے بتا دیں کہ یہ ورچوئل اسکرین تھی؛ پورے لاہور میں لال اینٹیوں والے گھروں میں انہوں نے چھاپے مار دیئے ہیں 😂😂😂😂
ایک تو پڑھے لکھے نہیں اور نہ ہی یہ کوشش کرتے ہیں 😂😂
#PTIVirtualJalsa@Hammad_Azhar
جلسے میں بھائی ارشد شریف پر ڈاکومینٹری دیکھ کر ایک لمحے کو تو لگا جیسے وہ کہیں گئے ہی نہیں ۔۔
پھر سوچ کر دوبارہ رونا آگیا جیسے کل ہی کی بات ہو
۔۔
اللّٰہ بھائی ارشد شریف پر ظلم کرنے والوں کو اسی دنیا میں نشان عبرت بنائے گا ۔۔ انشاء اللّٰہ
بریکنگ نیوز
جھنگ میں ن لیگ کے مقامی عہدے دار مہر محمد افضل بھروانہ ووٹ مانگنے نکلے عوام نے انکار کیا تو آگے سے گالی دیکر کہتے ہیں کتوں "ہماری بات ہوگئ ہے" تم ووٹ نا بھی دو جیت جائینگے جس پر عوام نے اسکی درگت بنا دی۔